انیس الرحمن
محفلین
یہ میری فائنل آفر ہے۔۔۔۔جناب بالکل نیا اور بالکل غیر استعمال شدہ دماغ ہے۔
یہ میری فائنل آفر ہے۔۔۔۔جناب بالکل نیا اور بالکل غیر استعمال شدہ دماغ ہے۔
36 ہزار والے بولی سے باہر ہیں، 500 سو کو کون پوچھے گا۔میں اس دماغ کا 500 روپے لگاتا ہوں
کیونکہ یہ خالی ہے فل ہوتا تو اور بات تھی
اتنی یادیں
اتنی باتیں
اتنے پیارے لمحات
اور بہت کچھ اس میں دوبارہ کرنے پڑیں گے پتا ہے کتنے سال لگ جائیں گے؟
عمر بیت جاتی ہے بھائی جان
چلو ایک عاد FSC,MSC اس میں سٹور ہوتی تو اور بات تھی۔ بس اب اتنی قیمت بہت ہے
کیا موڈ ہے بھائی؟
500 لگائی ہے نا بھائیاس کا مطلب ہوا آپ بولی سے باہر ہو گئے۔
صحیح کہتے ہو جنید تم۔ ہمارا شواما محض 12 ڈالر کا ہے اور یہ دماغ توبہ ہے بھئی۔آپ کے دماغ کی قیمت 10000 ڈالر
میرے شوارمے کی قیمت صرف 12 ڈالر
فیصلہ خود کر لیں مہنگائی کس ظرف ہے؟
تو کیا ہمارے شوارمے استعمال شدہ ہیں؟استعمال شدہ چیزوں کی قیمت خاصی کم ہو جاتی ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بدلے پلاسٹک والا ٹی کپ ملے گا۔۔۔۔پاکستانی کرکٹ ٹیم بیچ رہا ہوں ، ٹی ٹونٹی کپ کے بدلے۔