برائے فروخت

جنید اقبال

محفلین
میں اس دماغ کا 500 روپے لگاتا ہوں
کیونکہ یہ خالی ہے فل ہوتا تو اور بات تھی
اتنی یادیں
اتنی باتیں
اتنے پیارے لمحات
اور بہت کچھ اس میں دوبارہ کرنے پڑیں گے پتا ہے کتنے سال لگ جائیں گے؟
عمر بیت جاتی ہے بھائی جان
چلو ایک عاد FSC,MSC اس میں سٹور ہوتی تو اور بات تھی۔ بس اب اتنی قیمت بہت ہے
کیا موڈ ہے بھائی؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس دماغ کا 500 روپے لگاتا ہوں
کیونکہ یہ خالی ہے فل ہوتا تو اور بات تھی
اتنی یادیں
اتنی باتیں
اتنے پیارے لمحات
اور بہت کچھ اس میں دوبارہ کرنے پڑیں گے پتا ہے کتنے سال لگ جائیں گے؟
عمر بیت جاتی ہے بھائی جان
چلو ایک عاد FSC,MSC اس میں سٹور ہوتی تو اور بات تھی۔ بس اب اتنی قیمت بہت ہے
کیا موڈ ہے بھائی؟
36 ہزار والے بولی سے باہر ہیں، 500 سو کو کون پوچھے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی تو کہہ رہا ہوں کہ 36 ہزار والے بولی سے باہر ہیں تو آدھ ہزار والے کو کون پوچھے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کب کہا ہے کہ میں اپنا دماغ بیچ رہا ہوں اور یہ تو ویسے بھی سارے کا سارا استعمال شدہ ہے۔

میں جو دماغ بیچ رہا ہوں، وہ بالکل نئے کی طرح ہے اور ابھی تک استعمال نہیں ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ، ارے بھئی میں نے کب کہا کہ یہ میرا دماغ ہے۔

اور ویسے بھی میرا دماغ تو استعمال ہو ہو کر ختم ہونے کے قریب ہے جبکہ جو بکنے کے لیے موجود ہے وہ بالکل نیا نکور ہے۔
 
پاکستانی کرکٹ ٹیم بیچ رہا ہوں ، ٹی ٹونٹی کپ کے بدلے۔ :rolleyes:
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بدلے پلاسٹک والا ٹی کپ ملے گا۔۔۔۔:ROFLMAO:
270.jpg

آپ کسی دکان پر جائیں یہ کپ 5 روپے کے 2 ملتے ہیں۔
یعنی 50۔2 روپے کا 1۔
اگر 50۔2 روپے کو بنگلہ دیشی ٹکے میں تبدیل کریں تو 2 ٹکے بنتے ہیں۔
2 ٹکے کا کپ اور سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی دکان نہیں کھلی، کھلے گی تو معلوم ہو گا کہ کچھ نیا بکنے کے لیے آیا ہے کہ نہیں۔
 
Top