اس لیے کہتے ہیں عورت جتنی وافادار ہوتی ہے مرد اُتنے نہیں ہو تےہمارے یہاں ایک برطانوی گورا مینجر تھا۔ اس وقت اخبار میں ایک سروے رپورٹ شائع ہوئی کہ برطانیہ میں 37 فیصد بیویاں موجودہ شوہر کو چھوڑ کر دوسری شادی کرنا چاہتی ہیں۔ تو وہ گورا کہنے لگا اگر شوہروں سے پوچھا جائے تو 100 فیصد شوہر موجودہ بیویوں کو چھوڑ کر دوسری شادی کرنے کے خواہشمند ہوں گے۔
ان تا لوں کیا اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہےیہ دو تالے برائے فروخت ہیں۔ ان میں سے ایک کھلا ہے اور ایک بند ہے۔ دونوں کی چابیاں کھو گئی ہیں۔ نئی بنوانی پڑیں گی جو کہ اتنی مہنگی نہیں بنتیں۔ سستے میں بن جائیں گی۔ ہو سکتا ہے ایک ہی چابی دونوں میں استعمال ہو جائے۔
ان تالوں کی خصوصیت یہ ہے کہ ان کا تعلق مہاراجہ رنجیت سنگھ سے جا ملتا ہے۔
تصویر کو ملاحظہ کریں تو کچھ کہیں۔
میرے پاس ایک پرنٹر ہے جس کو آپ حضرات پرنٹنگ کے علاوہ کسی بھی کام میں استعمال کرسکتے ہیں جیسے اسے اپنے "desk dustbin" کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں، اس میں اپنی قیمتی اشیاء کی حفاظت کر سکتے ہیں، وقت آنے پر اسے الماری کی جگہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
جی اسے میں ٹھیک کیے دیتا ہوںتصویر کو ملاحظہ کریں تو کچھ کہیں۔
جناب یو آر ایل میں بار بار ڈال رہا ہوں لیکن ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں ہےابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی کیا؟
پکچر پر ماؤس لے جائیں گے نیچے لسٹ کھلے گی۔ چوتھے نمبر پر کوڈ ہوگا اس کو یہاں پیسٹ کریں۔ پورا یو آر ایل نا کریںجناب یو آر ایل میں بار بار ڈال رہا ہوں لیکن ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں ہے