خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت خوب راجا صاحب بہت اچھی غزل ہے اور بہت لمبی بھی ہیں راجا ردیف دیکھ کر یاد آیا اسی طرح محسن نقوی صاحب نے بھی اپنے تخلص کی ردیف رکھی تھی
اب شعر یاد نہیں کل پوسٹ کروں گا
اب شعر یاد نہیں کل پوسٹ کروں گا
بہت خوب جناب سر جی راجا بھائی کچھ تبدیلیاں کرنے کے بعد غزل کمال کی ہو جائے گی پہلے سے بھی بہت بہتر تو جلدی اس کو ٹھیک کر کے پوسٹ کرےجھکا ہوں کبھی میں، نہ ہی اب جھکوں گا
امیرِ نگر کے جنابوں میں راجا
نگر ہندی لفظ ہے، اس کے ساتھ یہ اضافت کیسے آ سکتی ہے۔ ’امیرِ نگر‘ نہیں ’امیرِ شہر‘ ہو سکتا ہے۔ لیکن بحرمیں نہیں آتا۔ اس کا تم بھی کچھ سوچو۔ میں بھی سوچتا ہوں۔
[/COLOR]
اعجاز صاحب بہت شکریہ آپکی محنت اور ڈانٹ دونوں کا۔راجا۔ اگرچہ امیرِ وطن میں وہ بات نہیں جو امیرِ شہر میں ہوتی ہے، پھر بھی پہلے سے بہتر ہے۔
نئی غزل پھر کاپی پیسٹ کر کے رکھ رہا ہوں۔ یار تم تو سانس بھی نہیں لینے دیتے!!!
محمود بھائی، شکریہ، اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ جب طالبعلم کوئی کام کر لیتا ہے تو وہ فوری طور پر استاد کو اپنا کارنامہ دکھانا چاہتا ہے سو میری مثال بھی اسی چھوٹے سے طالبعلم کی سی ہےہمممم میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔۔ کہ اسی تھریڈ میں کسی مراسلے میں ، میں راجا صاحب کو لکھا تھا کہ
" کاتا اور لے دوڑی " سے گریز کریں۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔