ایم اے راجا
محفلین
وارث بھائی اسلام و علیکم۔
بھائی میں مندرجہ بالا غزل کے شعروں کو کوشش کے باوجود ریوائیز تو نہ کر سکا لیکن اس کوشش میں ایک مطلعہ اور دو شعر اور ایک مقطعہ مزید سرِ قرطاس آگیا ہے، ذرا ملاحظہ فرمائیں۔
حیاتی گئی پر اداسی گئی نہ
خزائوں کی رت یہ پیاسی گئی نہ
رہے ہیں مراسم بڑی دیر لیکن
ہماری یہ رنجش اساسی گئی نہ
چلاتوگیاوہ مرے گھر سے کبکا
مگرکیوں یہ خشبوقیاسی گئی نہ
اگرچہ کٹھن ہے بہت ہی یہ ساگر
مگر یہ فرائض شناسی گئی نہ
برائے کرم بحر کے ساتھ ساتھ متن، خیال اور تغزل پر بھی ماہرانہ نظر کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔
محترم اعجاز صاحب جانے کس دنیا میں مگن ہیں یہاں انکی بڑی کمی محسوس ہو رہی ہے، حضورِ والا ذرا دیدار تو کروائیں۔ کوئی ناراضگی ہے کیا ؟