یہ کیا۔۔۔۔۔ ہماری تو باری ہی نہیں آئی۔۔۔ جدی پر ہی سب ختم۔۔۔۔
لیجئے فہیم بھائی ہاتھوں میں ہاتھ! ویسے بھی آج تو پاکستان میں لوگ جیت کی وجہ سے بہت خوش ہیں
ماسی میں بہت کمپرومائزنگ ہوں ایسا اڑیل نہیں ہوں ۔
یہ کیا۔۔۔۔۔ ہماری تو باری ہی نہیں آئی۔۔۔ جدی پر ہی سب ختم۔۔۔۔
بوچھی، آپکا عقرب لوگوں سے برتاؤ کا کیا تجربہ رہا ہے؟
یہ موسم کی مناسبت کے دوران پیدا ہونے والے لوگوں کے بارے میں قیاس آرائیاں ہیں ۔ مخلتف موسموں میں پیدا ہونے والوں کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کافی حد تک درست ثابت ہوتیں ہیں اور وہ کیسے ۔۔۔۔۔ ؟ اس بات کا اندازہ آپ ایسے لگا سکتے ہیں کہ باہر بارش ہو رہی ہو ۔ آپ اپنے گھر پر ہوں تو آپ پر کیسی کیفیت طاری ہوگی ۔ ؟
بس اسی طرح یہ لوگوں کی فطرت کو موسموں سے ضرب دیکر قیاس آرائیاں کرلیتے ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ میں نے کوئی مشکل بات نہیں کہی ہے ۔
جدی پر ہی تو سب ختم ہے۔
آپ بھی بتائیے آپ کا سٹار کیا ہے جیا ۔ ۔ ۔
"اس عمر میں خوشفہمیاں اچھی نہیں ہوتیں !"
کوئی بتائے گا کہ یہ کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
دیکھیں آپ کی اِس عقرب گرائیں سے کیسی بنتی ہے ۔۔عقرب لوگوں کا برتاؤ بہت بہترین ہوتا ہے خوب نبھتی بھی ہے ۔ کیونکہ میری زیادہ فرینڈشپِ عقرب لوگوں سے ہی ہے ۔ میرا تجربہ بہت اچھا ہے عقرب کی طرف سے ۔
سب برج بہت ٹھیک ہیں بہترین ہیں اور بنتی بھی ہے ۔ سوائے جدی کے
جدی کا نہایت ہی Bad Experiance ہے
میں نے ان سٹار پے کبھی یقین نہیں کیا تھا مگر جب سے میرے پے آزمایا ہے تب سے میں اب مانتی ہوں کہ برج جدی کی برج عقرب سے نہیں بن پاتی ،
اور یہ میرا تجربہ ہے ۔
ثور کے بارے میں بھی کچھ بتائیے
مجھے نہیں معلوم کہ کیا بتانا ہے ۔ میں تو صرف اپنا سٹار عقرب ، اور جدی کا پڑھکر اِدھر کو آگئی تھی
آپ بتالیں اپنا سٹار ،،