برج اور شخصیت‏

تیشہ

محفلین
لیجئے فہیم بھائی ہاتھوں میں ہاتھ! ویسے بھی آج تو پاکستان میں لوگ جیت کی وجہ سے بہت خوش ہیں :grin:
ماسی میں بہت کمپرومائزنگ ہوں ایسا اڑیل نہیں ہوں ۔:noxxx:




جی بھانجے ، :battingeyelashes: مجھے اندازہ ہے ۔۔،
آپ تو پھر میرے بھانجے ہوئے ناں ۔۔ سو فکر ناٹ ، آپ کے ساتھ ہوُپفلی بنی رہے گی اور ماسی،بھانجا بہت اچھے رہے گے :party:
بھانجوں کے ساتھ میری خوب بنتی ہے اور بہت اچھی رہتی ہے ،۔۔ یہ جدی کا کوئی اور میرے ساتھ شامل ہو تو دوستی وغیرہ وغیرہ تو تب یہ جدی بیچ میں :chatterbox: گڑبڑ کرتے ہیں ۔۔ اسلئے میں اب جو جدی ہوتا ہے اس کو دوستی میں شامل کرنے سے اب بہت کئیر کرتی ہوں :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
مجھے نہیں معلوم کہ کیا بتانا ہے ۔ میں تو صرف اپنا سٹار عقرب ، اور جدی کا پڑھکر اِدھر کو آگئی تھی:battingeyelashes:
آپ بتالیں اپنا سٹار ،،
 

تیشہ

محفلین
بوچھی، آپکا عقرب لوگوں سے برتاؤ کا کیا تجربہ رہا ہے؟



عقرب لوگوں کا برتاؤ بہت بہترین ہوتا ہے خوب نبھتی بھی ہے ۔ کیونکہ میری زیادہ فرینڈشپِ عقرب لوگوں سے ہی ہے ۔ میرا تجربہ بہت اچھا ہے عقرب کی طرف سے ۔
سب برج بہت ٹھیک ہیں بہترین ہیں اور بنتی بھی ہے ۔ سوائے جدی کے :shameonyou:
جدی کا نہایت ہی Bad Experiance ہے :noxxx:
میں نے ان سٹار پے کبھی یقین نہیں کیا تھا مگر جب سے میرے پے آزمایا ہے تب سے میں اب مانتی ہوں کہ برج جدی کی برج عقرب سے نہیں بن پاتی ،
اور یہ میرا تجربہ ہے ۔
 
یہ موسم کی مناسبت کے دوران پیدا ہونے والے لوگوں کے بارے میں‌ قیاس آرائیاں ہیں ۔ مخلتف موسموں میں پیدا ہونے والوں کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کافی حد تک درست ثابت ہوتیں ہیں اور وہ کیسے ۔۔۔۔۔ ؟ اس بات کا اندازہ آپ ایسے لگا سکتے ہیں کہ باہر بارش ہو رہی ہو ۔ آپ اپنے گھر پر ہوں تو آپ پر کیسی کیفیت طاری ہوگی ۔ ؟
بس اسی طرح یہ لوگوں کی فطرت کو موسموں سے ضرب دیکر قیاس آرائیاں کرلیتے ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ میں نے کوئی مشکل بات نہیں کہی ہے ۔ ;)

بات آسان بھی کی ہے اور کمال کی ہے :applause:
 

گرائیں

محفلین
عقرب لوگوں کا برتاؤ بہت بہترین ہوتا ہے خوب نبھتی بھی ہے ۔ کیونکہ میری زیادہ فرینڈشپِ عقرب لوگوں سے ہی ہے ۔ میرا تجربہ بہت اچھا ہے عقرب کی طرف سے ۔
سب برج بہت ٹھیک ہیں بہترین ہیں اور بنتی بھی ہے ۔ سوائے جدی کے :shameonyou:
جدی کا نہایت ہی Bad Experiance ہے :noxxx:
میں نے ان سٹار پے کبھی یقین نہیں کیا تھا مگر جب سے میرے پے آزمایا ہے تب سے میں اب مانتی ہوں کہ برج جدی کی برج عقرب سے نہیں بن پاتی ،
اور یہ میرا تجربہ ہے ۔
دیکھیں آپ کی اِس عقرب گرائیں سے کیسی بنتی ہے ۔۔

:grin:
 

نایاب

لائبریرین
ثور کے بارے میں بھی کچھ بتائیے

السلام علیکم
محترم ایس ایف جی
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین ۔
ماشااللہ اتنی عظیم دعا آپ نے اپنے دستخط میں شامل کر رکھی ہے ۔
" " اے میرے اللہ !ساتوں آسمان اور عرش عظیم کے مالک ، میری مہمات و مشکلات کے لیے کافی ہو جااور حل کر دے جس طرح تو چاہے اور جہاں سے تو چاہے ۔" "
اس دعا کو دیکھتے سمجھتے مجھے یقین ہے کہ آپ کا اپنے برج کے بارے سوال صرف شخصیت کو سمجھنے کے لئے ہے ۔ اور قسمت و کردار سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
ماہرین نجوم جنہیں فلکیات کے علم کا ماہر بھی کہا جا سکتا ہے نے سورج کے گردشی سفر کے تیس درجے سے لیکر ساٹھ درجے تک کے حصہ کو برج ثور Taurus کا نام دیا ہے ۔ اور یہ سورج کے گردشی سفر کے دائرے کا دوسرا برج ہے ۔ 21 اپریل سے 21 مئی تک سورج اس میں گردش کرتا ہے ۔ یہ خاکی مجموعہ میں شامل اک برج ہے ۔ زہرہ کی حکومت ہے اس پر سو مادیت پرست ۔ طبیعت کی خواہش کو پورا کرنے والا ۔ ضد کا خوگر علمیت کا حامل نسوانیت سے بھرپور خواہشات کا مالک سنبلہ اور جدی سے پر خلوص دوستی نبھانے والا حوت و سرطان سے مطلب کی دوستی رکھنے والا میزان قوس حمل سے نظرئیہ اختلاف رکھنے والا
نایاب
 
Top