زیک
مسافر
اگر نند مونث ہے تو ناند بھی مونث ہی سمجھیںظہیر بھائی ۔ ناند کبھی نہیں سنا یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟
اگر نند مونث ہے تو ناند بھی مونث ہی سمجھیںظہیر بھائی ۔ ناند کبھی نہیں سنا یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟
جب اس کے مقابلے میں ناندی مؤنث آگئی تو جنس مشکوک ہو گئی ۔اگر نند مونث ہے تو ناند بھی مونث ہی سمجھیں
عاطف بھائی ، درست کہا ۔ ناندی یا نادی اس ناند کی متغیر شکل ہے ۔ اسے اتفاق ہی کہئے کہ لفظ ناند آپ کی سماعت و بصارت سے نہیں گزرا ورنہ یہ تو بہت عام لفظ ہے ۔ بلکہ بقول مشتاق احمد یوسفی راجھستان میں اس کا استعمال عام تھا ۔ غالب کا ایک قصیدہ ہے ، دیکھئے:ظہیر بھائی ۔ ناند کبھی نہیں سنا یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟
غالبا ََیہ ناند ہی ہمارے گھرمیں بھی تھی ہم اس میں سے پانی پیا کرتے تھے اس کے نیچے کی جانب ہم نے ٹونٹی لگا رکھی تھی ۔ ہم اس کو نادی کہتے تھے ۔کافی بڑے حجم کی ہوتی تھی جیسے کوئی تین چار بڑے مٹکے آجاتے ہوں گے اس میں۔ شاید یہ ناندی کی متغیر شکل ہو گی ۔
آہا !!! کیا بات ہے ۔ ہمارے والد و والدہ راجھستان ہی سے سندھ میں وارد ہوئے تھے ۔ کیا خبر وہی نادی ساتھ لائے ہوں ۔غالب کا ایک قصیدہ ہے ، دیکھئے:
مجھے اس بات کا علم تھا اسی لئے مشتاق یوسفی کا حوالہ دیا ۔ وہ بھی آپ کے گرائیں تھے ۔ غالب کا حوالہ بھی اسی لئے دیا کہ آپ کے والدِ محترم اسی استادی شاگردی سلسلے سے تھے ۔آہا !!! کیا بات ہے ۔ ہمارے والد و والدہ راجھستان ہی سے سندھ میں وارد ہوئے تھے ۔ کیا خبر وہی نادی ساتھ لائے ہوں ۔
جے پور کا جو ذکر ہوا اس میں اےظہیر !
"اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے"
گز کے ساتھ قریباً بھی لگا دیا تھا تاکہ حسبِ خواہش چھوٹا بڑا کیا جاسکے!!!گز بھر، زیادہ لمبا کر دیا آپ نے۔ ہمارے گھر میں المییونیم کی قریب ڈیڑھ فیٹ لمبی پھونکنی ہے سردیوں میں الاؤ جلانے میں اب بھی کام آتی ہے۔
پہلی مرتبہ پڑھا تو جی ہمارا بھی مچل گیا تھا۔۔۔ے اور لے کا اتنا پاس پاس ہونا نقص امن کا خطرہ پیدا کرتا ہے۔
ہمارا نام ظہیر بھائی کیوں رکھ دیا؟؟؟ظہیر بھائی !!!!!
کیا یاد دلا دیا
ایک اور لفظ بھی استعمال ہوتا ہے یعنی ڈورے ڈالنا۔۔۔یعنی دھاگے یا تاگے ڈالنا ؟
اڈہ اب گھروں میں تو شاید ہی کہیں ہو، لیکن پروفیشنلی خوب استعمال ہوتا ہے!!!اڈا شاملِ فہرست نہیں ہوا ابھی تک!
ہماری والدہ نے کافی استعمال کیا ہے سلمے دبکے کے کام کے لئے
ابھی بھی اس کی باقیات شاید کہیں پڑی ہوں گی اسٹور یا ممٹی میں۔
ہاں جی۔۔۔ارے بھئی ۔۔۔۔
کہاں رلی اور کہاں پوتڑا ۔
اور ہندی میں رام لیلا!!!ہاں البتہ اردو میں تو لیلیٰ ہوتی ہے ۔
کہاں لیلا اور کہاں لیلیٰ !
آپ نے لاکھ سیاہی پھیر کر ایڈریس مٹانا چاہا، مگر ہم نے بھی انک ریمور سے مٹا کر دیکھ لیا!!!پ
میرے بیٹے کا خط
ہمارے ہاں ابھی خط پرانے نہیں ہوئےخطوط کی شکل دیکھے ایک لمبا عرصہ ہو گیا ہے
اب ان الفاظ میں ڑ کا تلفظ کہاں سے آیا، اسے تلاشنا پڑے گا۔
لفظ پڑسانگ پشتو میں بھی استعمال ہوتا ہے
اوبہ کے علاوہ پانڑی بھی کہتے ہیں۔
اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ڑ کا یہ استعمال پنجابی ، سندھی اور پشتو میں مشترکہ ہے۔۔۔سندھی میں پانی کو "پاٹی" لکھتے ہیں اور پڑھتے ہیں "پاڑِیں"
جی یہی آگل ہے۔
ایک ذرا جدید شکل
’ ہُڑکا ‘ تو ’ مُڑکا ‘ وی یاد آ گیا، جھیڑا ھُن وی وَگی جاندا اے۔یہ دروازے کے اندر والی طرف ہوتا ہے اور اس کو ہڑکا کہتے تھے ، ہ پر پیش کے ساتھ۔۔۔