شعیب بھائی یہ دیکھیے۔

PDF Host - Edit

jungle book 1.pdf | PDF Host

خلیل بھائی ، میری مراد یہی تھی کہ کسی اچھے سے فونٹ میں کتاب کا نام لکھوائیں ۔ مثلاً مہر نستعلیق یا ایرانی نستعلیق وغیرہ ۔ ہاتھ سے لکھوانا مراد نہیں تھا ۔
 
آخری تدوین:
سچ پوچھیں تو صرف اس لڑی میں ہونے والی محنت اور قدیم دور کی کتابوں کی سوندھی سوندھی خوشبو نے ہمارے دل میں اردو اور محفل کی محبت پیدا کر دی۔

کمال کام کر رہیں آپ تمام احباب۔ اللہ جملہ محفلین خاص کر اس لڑی کے شرکاء کی محبتیں اور عنایتیں ہمیشہ ہمیش سلامت رکھے۔ آمین
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
حسبِ سابق بہت ہی دیدہ زیب سرورق بنائے ہیں !
اللہ کرے موئے قلم اور بھی رنگیں!
قصص الحمرا کے سرورق پر مصنف کا نام تصحیح طلب ہے ۔ سید کے دو نقطے لگنے سے رہ گئے ہیں ۔
 
Top