3.png
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
تاریخِ یوسفی کا سرورق بہت خوبصورت بنایا ہے شعیب بھائی !
لیکن عنوان میں وہی تشکیلات کی افراط کا مسئلہ ہے ۔ یوسفی کے "ی" کے اوپر کھڑا زبر لگا ہوا ہے اور "س" کے نیچے کھڑی زیر ہے اور آخری "ی" کے اوپر میم لگا ہوا ہے ۔ یہ تشکیلات درست نہیں ہیں ۔ اگر یہ تشکیلات فونٹ کا حصہ ہیں اور خود بخود حروف کے ساتھ آتی ہیں تو آپ انہیں فوٹو ایڈیٹر میں لے جا کر حذف کردیا کیجئے ۔ :):):)
 
شمشاد

لائبریرین
خوبصورت سرورق ہیں۔

شعیب بھائی یہ مینا بازار وہی ہے ناں جوشاہجہان کی بیوی نے کروایا تھا، تو وہ تو عورتوں کا مینا بازار ہے جبکہ آپ جے سرورق پر مردوں کو زیادہ تعداد میں دکھایا ہے۔
 
خوبصورت سرورق ہیں۔

شعیب بھائی یہ مینا بازار وہی ہے ناں جوشاہجہان کی بیوی نے کروایا تھا، تو وہ تو عورتوں کا مینا بازار ہے جبکہ آپ جے سرورق پر مردوں کو زیادہ تعداد میں دکھایا ہے۔
آپ جو کتاب ٹائپ کر رہے ہیں، اس کا سرورق ہے۔ افسوس کہ اس مینا بازار کی کوئی نقاشی دستیاب نہیں ہوئی۔
 
Top