قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اگر آپ نیچے کی لہروں کا رنگ تبدیل کرکے انہیں آسمانی رنگ دے دیں اور پوری تھیم ہی گلابی اور آسمانی رنگ میں دکھائی دے اور اسی رنگ کے پھول ہوں۔ نیلے، گلابی پیلے :):):)

مجھے بالکل بھی تجربہ نہیں لیکن مجھے ان لہروں کا رنگ پسند نہیں آیا :)
یا پھر ان لہروں کو ختم کرکے پھولوں کی ہی لڑی بنا دی جائے
 
آخری تدوین:
11.png

تاریخ وقائع حج۔ یہ کتاب کبھی شائع نہیں ہوئی۔ اس کے فقط دو قلمی نسخے تیار کیے گئے تھے، ایک لندن میں ہے، دوسرا رضا لائبریری میں۔ ان میں سے ایک مخطوطہ ہمارے ہاتھ لگا ہے اور پہلی بار اس نادر سفرنامے کی اشاعت آپ حضرات کی بدولت عمل میں آئے گی۔ یہ سفرنامہ کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔
 
یہ کتاب تو بہت دلچسپ لگ رہی ہے۔
اسے برقیانے کا عمل جلد سے جلد شروع کر دیجیے، ہم منتظر ہیں ۔:)
 
Top