فالٹ لائن کی مراد سمجھ نہیں آئی، ویسے تصویر کا نصف یمین نصفِ یسار سے ذرا الگ دِکھ رہا ہے
تصویر کے درمیان میں پہاڑ پر کھائی سی دیکھ رہے ہیں؟ یہ Alpine fault کا حصہ ہےفالٹ لائن کی مراد سمجھ نہیں آئی، ویسے تصویر کا نصف یمین نصفِ یسار سے ذرا الگ دِکھ رہا ہے
اچھا اچھا ٹھیکتصویر کے درمیان میں پہاڑ پر کھائی سی دیکھ رہے ہیں؟ یہ Alpine fault کا حصہ ہے
شکل کچھ ملتی جلتی ہی ہے۔
ویسے ان دونوں پہاڑوں کا نام مترے ہے یا مائٹر؟ میں یورپی زبانوں کی طرز پر مترے کہہ رہا ہوں لیکن شک ہے کہ یہ انگریزی انداز میں مائٹر ہے
وکیپیڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ والے پہاڑ کا نام اس لئے ہے کہ اس کی شکل بشپ کی تکونی ٹوپی سے ملتی ہے۔اس سوال کا جواب دینے سے ہم بھی قاصر ہیں۔ بلتستان کے کسی مقامی گائیڈ وغیرہ سے پتا کرنا پڑے گا کہ وہاں عام زبان میں اس کو کیسے پکارتے ہیں۔