لاریب مرزا

محفلین
میرے کرتوتوں کی وجہ سے آپ یقین نہیں کریں گے لیکن مجھے اونچائی سے ڈر لگتا ہے
ہمیں بھی اونچائی سے نیچے دیکھتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ اور اتنی اونچائی سے نیچے دیکھتے ہوئے تو ہمیں زمین آسمان گردش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
ڈنر کے بعد ہم نے کوینزٹاؤن گارڈنز کا رخ کیا جہاں جھیل کے کنارے کنارے ایک ٹریل ہے۔ یہ ہمارے ہوٹل کی طرف جانے کا لمبا راستہ تھا۔

 
Top