زیک
مسافر
شاعر کا دھواں تو شاید کانوں سے نکلتا ہےلو جی پتہ چل گیا کہ "یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے"
شاعر صاب یونہی دل و جان کو الزام دیے بیٹھے تھے-
شاعر کا دھواں تو شاید کانوں سے نکلتا ہےلو جی پتہ چل گیا کہ "یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے"
شاعر صاب یونہی دل و جان کو الزام دیے بیٹھے تھے-
وہ شاعر کو سننے والوں کا نکلتا ہے۔شاعر کا دھواں تو شاید کانوں سے نکلتا ہے
شکریہ عدنان۔ مجھے بھی یہ سین خاص طور پر بادلوں کا عکس پانی میں کافی پسند آیا تھا۔زبردست زیک بھائی !
آپ کا یہ فوٹو گراف مجھے بہت پسند آیا،اس پوز کو دیکھ کر مجھے پینٹنگ کا گمان ہورہا ہے۔
رات نہیں ہے۔ دن کا وقت تھا۔ بیک گراؤنڈ میں اندھیرا اس لئے لگ رہا ہے کہ وہاں کافی درخت تھے اور ان کا گھنا سایہ۔رات کے وقت اتنی روشنی؟ آسمان سیاہ کیوں ہے؟ یا سیاہ بادل؟
دنبے کے گوشت میںاور آپ کس چیز میں انٹرسٹڈ تھے؟؟
شکریہبہت خوب تصاویر ہیں، دھواں اڑاتے گرم پانی کی جھیل دلچسپ لگی.
قدرت سے کھلواڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہےویسے تو یہ گائزر خود بخود 12 سے 48 گھنٹے کے درمیان ایک بار ابلتا ہے لیکن سیاحوں کی خاطر پارک رینجر اسے ٹھیک سوا دس بجے صبح کچھ کیمکلز ڈال کر ابلواتے ہیں۔
یہ فلکر پر ہی اپلوڈڈ ہیں۔زیک اگر آپ یہ تصاویر شئیر کرنا پسند کریں تو کسی فائل ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرکے ہمیں لنک ضرور فراہم کردیں۔ اگر سب کو ونرار کردیں تو "چپڑی اور دو دو" ہوجائیں گی۔
میں موبائل سے لاگ اِن ہوتا ہوں۔ فلکر سے ڈاؤن لوڈ کیسے ہوں گی؟یہ فلکر پر ہی اپلوڈڈ ہیں۔
فلکر سے تو ڈائریکٹ شئر کا آپشن آ جاتا ہےمیں موبائل سے لاگ اِن ہوتا ہوں۔ فلکر سے ڈاؤن لوڈ کیسے ہوں گی؟
سانوں تے فیر کَکھ وی نئیں پتافلکر سے تو ڈائریکٹ شئر کا آپشن آ جاتا ہے
زیک بھائی کیا اس مجسمے کو درخت تراش کر بنایا گیا ہے۔فنکار کا فن قابل تعریف ہے۔