برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ
فہد اشرف محفلین جنوری 26، 2018 #118 محمد تابش صدیقی نے کہا: اس کی تفصیل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہلدی کی کان ہے شاید
زیک مسافر جنوری 26، 2018 #119 محمد تابش صدیقی نے کہا: اس کی تفصیل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی جیوتھرمل علاقے میں ایک جگہ زمین کا رنگ تھا تو زوم کر کے اپنے پیروں کے قریب تصویر لے لی۔ کوئی منرل ڈیپازٹ ہیں۔ شاید سلفر وغیرہ؟
محمد تابش صدیقی نے کہا: اس کی تفصیل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی جیوتھرمل علاقے میں ایک جگہ زمین کا رنگ تھا تو زوم کر کے اپنے پیروں کے قریب تصویر لے لی۔ کوئی منرل ڈیپازٹ ہیں۔ شاید سلفر وغیرہ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 26، 2018 #120 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو ملتانی لگتی ہے۔