تعارف برگ حنا کا تعارف

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کے آنے سے ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی، کہ خواتین اراکین میں ایک اور کا اضافہ ہوا۔

متفق چاچو :)
السلام علیکم سس اردو محفل میں آپ کو دل سے خوش آمدید :)
جیسا کہ چاچو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب بھی کوئی فی میل یہاں آئیں ااور مجھے امید ہے آپ آتی جاتی رہیں گی :)
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید برگِ حنا۔ ابھی تمہاری ہجے کر کے، یعنی نو صفحات پڑھ کر فارغ ہوا ہوں۔ اچھا لگا تمہارے بارے میں جان کر۔
حیران ہوں کہ تراب تو خود جمعہ جمعہ آٹھ دن کا ہے، وہ کسی پرانی رکن کو کس طرح پہچان سکتا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوش آمدید برگِ حنا۔ ابھی تمہاری ہجے کر کے، یعنی نو صفحات پڑھ کر فارغ ہوا ہوں۔ اچھا لگا تمہارے بارے میں جان کر۔
حیران ہوں کہ تراب تو خود جمعہ جمعہ آٹھ دن کا ہے، وہ کسی پرانی رکن کو کس طرح پہچان سکتا ہے؟
انکل ہو سکتا ہے وہ تراب کی کوئی جاننے والی ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
تراب سندھ میں رہتا ہے اور برگ حنا پشاور میں
ایک سندھی ایک پٹھان
پٹھان کو سندھی نہیں آتی اور سندھی کو پشتو نہیں آتی۔

مشکل ہے تراب جانتا ہو۔
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم @برگِ حنا !
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاءاللہ تمہارا نام بہت پیارا ہے
امید ہے کہ آتی جاتی رہو گی، ویسے یہاں باذوق ھضرات تو ہیں لیکن باذوق خواتین کی تعداد کافی کم ہے ، امید ہے کہ وہ کمی کافی حد تک کم ہوجائے گی انشاءاللہ ۔
یقیناً تم سے دعا سلام کے علاوہ اچھی گفتگو رہے گی۔
کیونکہ اچھی شاعری پڑھنے کی حد تک تو مشترکہ شوق ہیں لیکن "تک بندیوں" سے کوئی علاقہ نہیں ہے ۔
تمہاے تعارف کا انداز بہت اچھا لگا ، سدا خوش رہو
اگر میرا " تم " سے مخاطب کرنا اچھا نہ لگا ہو تو بلا جھجک مجھ سے کہہ دینا تاکہ میں آئندہ احتیاط کروں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم برگ حنا ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !

کیا آپ پہلے کسی دوسرے نام یا نِک سے یہاں کی رکن رہ چکی ہیں ؟
 

محمداحمد

لائبریرین
برگِ حنا تو بہت اچھا نام ہے۔

ہم نے تو آپ کو خوش آمدید بھی نہیں کہا اور یہاں اتنی ساری باتیں ہوگئیں۔ اب اتنے سارے صفحے کون پڑھے بس سب سے آخر میں ہم بھی خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔

خوش رہیے اور محفل میں آنا جان رکھیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے تعارف کے دھاگے سے باہر بھی نکلنا ہے کہ نہیں۔

کسی اور دھاگے میں بھی کلک رنجہ فرمائیں۔
 

برگ حنا

محفلین
جی بلکل ڈیئر!!،
اور آپ کو کس نے کہا کھ تعبیر آپی اور میں سندھی بات کرتے ہیں !ویسے
سارہ خان ادی جی سندھی بھ سٹی آھی !:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

اس کا کیا مطلب ہوا بھائی؟
ترجمہ بھی تو ساتھ لکھا کریں ناں
ورنہ ہم نے آج سے سندھی سیکھنے کے لیے ٹیوٹر کی خدمات حاصل کر لینی ہیں ہاں
 

برگ حنا

محفلین
چالاکو ماسی

ہائے اللہ آپ نے مجھے "چالاکو ماسی" کہا
' ہم سا ہو تو سامنے آئے":dancing:

خربوزے کو دیکھ کر خربوزے نے رنگ پکڑا ہوگا نا
خیر اس میر صادقہ بی بی سے کہہ دیجئے کہ اللہ اللہ کرے،
بے سبب ہوا ہے غالبؔ دشمن "زنِ مردان" اپنا
اپنا یا اپنی بھیا؟
 

برگ حنا

محفلین
متفق چاچو :)
السلام علیکم سس اردو محفل میں آپ کو دل سے خوش آمدید :)
جیسا کہ چاچو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب بھی کوئی فی میل یہاں آئیں ااور مجھے امید ہے آپ آتی جاتی رہیں گی :)


وعلیکم السلام پیاری سی بہنا:)
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں مجھے ویلکم کرنے کے لیے
یہاں اتنی پیاری پیاری بہنوں اور بھائیوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے مجھے
 

برگ حنا

محفلین
ایک بات بتاؤں میں ناں پکا سمجھ گیا آپ کوں ہو !
ہاہاہاہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہہاہاہاہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہا!
بچوووووووووووووووو!:rollingonthefloor:

ہا ہا ہا ہا تو ہمیں بھی راز میں شریک کر لیا جائے ناں
وعدہ ہے ہم اس " پرانی ممبر" کو کانوں کان خبر بھی نہ ہونے دیں گے بھائی:donttellanyone2:
 
Top