بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زبردست شاکر ،

یار تم نے تو چھکے نہیں اٹھے مارے ہیں ( وہ بھی ٹھیٹھ پنجابی میں :wink: )‌۔ زبردست اب لطف رہے گا تم نے اچھا کیا کہ جس ممبر کے بارے میں دل کرے اس کی خبر لو گے۔ ایسا کرنا کہ الٹی ترکیب رکھنا جن ممبران کے بارے میں اب تک میں نے نہیں لکھا ان کے بارے میں لکھتے جانا ایک آدھ مل جائے تو خیر ہے مگر اب تو جو محروم ہیں اپنے لتے لیے جانے سے ان کا حق بنتا ہے تم پر۔ :lol:
سب سے ضروری کام یہ کرو کہ تعارف کے شروع میں تعارف پر تبصروں کا ربط دے دو تاکہ سب اپنے دل کی بھڑاس نکالتے جائیں۔ تمہاری اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سلسلہ سرگزشت کا جاری ہے بس سست ہے ذرا، سیفی کا خاکہ نہیں پڑھا شاید تم نے۔

تم نے یہ بہت اچھا کیا کہ میری باری ذرا موخر کردی ، پہلا حق میرا ہے پھر تم جوابی حملہ کرنا ، اس سے پہلے میں ماسی پھاتاں پر سرچ لائٹ پھینک کر نمایاں کر لوں گا :p

اور ہاں یار یہ بھائی وغیرہ نہ لگاؤ‌ میرے ساتھ ، تم سے بے تکلفانہ ہے پہلے ہی قیصرانی نے ایک دھاگہ محب بھائی کے نام سے ہی کھول دیا تھا ، آج تک اس کا غم مناتا ہوں۔

ماسی پھاتاں لگی رہو 8)
 

F@rzana

محفلین
اوھو، یہاں کیا ہورہا ہے بھئ؟
یہ بریکنگ نیوز تو سب کو بریک کرنے والی لگ رہی ہے ایسا کیوں؟
جہاں تک وطن کا تعلق ہے پاکستان کی محبت دل سے کبھی نہیں نکلی نہ مرتے دم تک جائے گی اپنا وطن اور اس سے انسیت ایک فطری تقاضہ ہے،
میں ٹین ایج سے انگلینڈ میں مقیم ہوں یہاں کے ماحول رہن سہن قاعدے قوانین کی عادی ہوچکی ہوں، لیکن جب کبھی پاکستان جاتی ہوں تو نجانے کیوں ایک عجیب سی کسک دل میں چٹکیاں لیتی ہے کہ 'کاش' ہمارے حصے کا رزق پاکستان میں لکھا ہوتا،ہم یہیں ہنستے بستے۔ ۔ ۔

'کاش' اس 'کاش' میں کیا کچھ سمایا ہوا ہے اس کی تفصیل اگر لکھنا شروع کردی تو کئی صفحات بھر جائیں گے۔ ۔ ۔

البتہ اتنا ہے کہ باجو اور زکریا کی آخری آرامگاہ والی بات سے یوں متفق
ہوں کہ واقعی کل جب ہم منوں مٹی تلے دبے ہوں گے ۔۔۔
تب ہماری آل اولاد کم ازکم فاتحہ تو آکر پڑھے گی نا،
اس لئے یہی میری بھی وصیت ہے کہ یہیں دفن ہونا ہے۔

''جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں''

:roll:
 

تیشہ

محفلین
:D فرزانہ آپ واقعی میں ہر ہر بار بھول جاتیں ہیں کہ یہ نبیل نہیں زکریا ہیں ۔ ہر جگہ میں بھی دیکھ چکی ہوں :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
:D فرزانہ آپ واقعی میں ہر ہر بار بھول جاتیں ہیں کہ یہ نبیل نہیں زکریا ہیں ۔ ہر جگہ میں بھی دیکھ چکی ہوں :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں نے پتا لگا لیا ‘ پیار کرو گی ۔۔۔ کون ؟ :D :p :lol: 8)


ساتھ میں تین نکِ اور پتے ۔ سب کچھ کلئیر ۔ 8)
اتنی جلدی؟ :lol:




جلدی اس لئے کہ مجھے سمجھ آتے آتے ذرا وقت لگا ہے ۔ :wink:
جس نے مجھ سے بچ کر رہنا ہو اک ہی طریقہ ہے مجھ سے بات نہ کرے گا نہ ہی میری نظروں میں آئے گا ، مگر کیا ہے نہ کہ ۔ ۔ ۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ، خواتین و حضرات، توجہ فرمائیں، ایک اہم اعلان آپ کی سماعت خراشی کرنے والا ہے :lol: (باس صاحبہ سے معذرت کے ساتھ)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top