بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
drabbas نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بریکنگ نیوز یہ کہ میں چند دنوں کی مہمان ہوں ، عید کے بعد شاید ہی ادھر کا چکر لگے ۔
کیوں آپا کیا ھوا۔کسی کی شادی وادی کے سلسلے میں پاکستان آرھی ھیں۔ یا کیا جاب کرنے جا رھی ھیں۔

جی بھائی ، میں پاکستان آنا پسند کبھی نہ کروں چاہے شادی کے لئے آنا ہو یا جاب کے لئے ۔ مگر کچھ ضروری اور سپیشل کام ہیں کہ مجبورن ہفتہ دس دن کے لئے جانا ہی پڑے گا ۔
 
ماوراء

ضروری اور سپیشل کام۔۔اور مجبوراً آنا ہے۔ :wink:
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
بوچھی نے کہا:
drabbas نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بریکنگ نیوز یہ کہ میں چند دنوں کی مہمان ہوں ، عید کے بعد شاید ہی ادھر کا چکر لگے ۔
کیوں آپا کیا ھوا۔کسی کی شادی وادی کے سلسلے میں پاکستان آرھی ھیں۔ یا کیا جاب کرنے جا رھی ھیں۔

جی بھائی ، میں پاکستان آنا پسند کبھی نہ کروں چاہے شادی کے لئے آنا ہو یا جاب کے لئے ۔ مگر کچھ ضروری اور سپیشل کام ہیں کہ مجبورن ہفتہ دس دن کے لئے جانا ہی پڑے گا ۔
خیر آپ کسی بہانے پاکستان آئیں تو۔پاکستان بڑا پیارا ملک ھے بس حکمرانوں کا مارا ھوا ھے۔
 
تیشہ

محفلین
:D جی ہم بھی وہیں کے مرے ہوئے ہیں اسی لئے دوبارہ مرنا نہیں چاہتے کہ اپنی زندگی سب کو عزیز ہوتی ہے ۔ :lol:
اس لئے میرے دل میں نہ تو وہاں کے لئے کوئی محبت باقی رہی ہے نہ ہی انسیت ،
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ہم ہیں کہ پاکستان کی زمین کو ترستے ہیں۔

اپنے ماریں گے تو کم از کم لاش کو چھاؤں میں تو کر دیں گے۔
 
دوست

محفلین
لاش چھاؤں میں‌ رکھیں۔
ایسے اپنے جائیں‌ بھاڑ میں۔
لیکن پھر بھی وطن تو وطن ہوتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایک ہم ہیں کہ پاکستان کی زمین کو ترستے ہیں۔

اپنے ماریں گے تو کم از کم لاش کو چھاؤں میں تو کر دیں گے۔

:D جب اپنے نے مار ہی دیا تو چاہے لاش کو دھوپ میں رکھے یا چھاؤں میں کیا فرک پڑتا ہے ؟ :lol: کیا لاش چھاؤں میں کرنے سے زندہ ہوجاتی ہے ؟ یا دھوپ برداشت نہیں کر پاتی ؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں لاش زندہ ہوتی ہے کہ نہیں لیکن کہاوت یہی ہے جو بڑوں سے سنتے آئے ہیں۔ مطلب اس کا یہی ہے کہ اپنے اپنے ہی ہوتے ہیں، اسی طرح اپنا وطن اپنا ہی ہوتا ہے۔

ہم تو بقول شاعر :

تیری گلیوں پے نثار اے وطن
 
تیشہ

محفلین
جناب غلط کہاوت ہے میں نئی مانتی اس کہاوت کو ۔ اپنا مار بھی دے تو چھاؤں میں ڈالتا ہے غلط ۔ اپنا پہلے مارے ہی کیوں کر ؟ جب مار دے تو چھاؤں میں ڈالے یا دھوپ میں اس سے مرا ہوا زندہ تھوڑی ہوجائے گا ۔ :? یا تو چھاؤں میں ڈالنے سے ڈیڈ باڈی زندہ ہوجائے ۔
یہ بھی بلکل غلط کہ اپنے ملک میں لوگ مرتے ہیں تو بھی چھاؤں نصیب ہوتی ہے ۔ مرے ہوئے کے بدن سے اک اک چیز نوچ لی جاتی ہے ۔ چاہے زیور ہو یا پیسے ۔ کچھ بھی ۔ بچاری لاشوں کو چھاؤں نصیب نہیں ہوتی جوں کی توں پڑی گل جاتی ہیں لوگ دیکھکر بھی آنکھیں چرائے جاتے ہیں ۔ اور آپ چھاؤں کی باتیں کرتے ہیں ؟

یہاں اک کتا ، بلی بھی زخمی ہوجائے تو انکے لئے ایمبولینس آتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں کتا بلی مر رہا ہو تو ایمبولینس آ جاتی ہے لیکن عراق میں اور افغانستان میں اسی ملک کے فوجی بے گناہ لوگوں، جی ہاں انسانوں کو، بچوں کو، عورتوں کو بلا وجہ وحشیانہ طریقوں سے مار رہے ہیں۔
 
سپینوزا

محفلین
بالکل صحیح شمشاد۔ صرف عراق اور افغانستان ہی نہیں بلوچستان میں بھی انہوں نے کتنے بے‌گناہ پچھلے 60 سال میں مار دیئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
افعنستان عراق کی بات تھوڑی ہورہی ہے ۔ بات تو اپنے اپنوں کی ہورہی ہے ۔ نا ۔

تو آپ کے لیے اب وہ “ اپنے “ ہو گئے ہیں، میرے لیے تو وہی اپنے ہیں، چاہے اچھے ہیں یا برے ہیں، لیکن اپنے ہیں۔ اپنے وطن کے ہیں تو اپنے ہی ہوئے ناں۔
 
تیشہ

محفلین
کیا کروں کے جہاں رہتی ہوں وہی اپنے ہیں ۔ :) وہی اپنا ملک بھی ہے میں نے یہاں تک سوچا ہے مر گئی تو ڈیڈ باڈی یہیں دفنائی جائے :D کون اب قبر پر فاتحہ پڑھنے پاکستان کو جائے گا ۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top