سیدہ شگفتہ نے کہا:
تفصیلات ؟؟
Statistics
6 نومبر 2006 سے 4 دسمبر 2000
کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار ؛ پروفیسر تفسیر
[align=left:882747f01a]
Total Hits=2041
ClassRoom Hits=845
ClassRoom Student Interaction Messages=70
Average hits per day=68
No. of days classrooom open= 30
Total Students Enrolled=05
Active Students =03
Student Completed class=03
Weekly Lectures =04
No. of Assignments =04
Course Taught[/align:882747f01a]
یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا ہے - اس لئے صرف ضروری باتیں بتائ جائیں گی اورغیرضروری تفصیلات کو نظر انداز کیا جائے گا۔ یہ کورس ایک مبتدی کا کامل شاعر بنے کی طرف پہلا قدم ہے
اس کورس کی تکمیل پر طالب علم:
1- علم عرو ض کی تعریف کو بیان کر سکے گا ۔
2 - شعر کی تعریف بتاسکے گا۔
3 - متحرک اور ساکن الفاظ میں امتیاز کرسکے گا۔
4 - رکن کے اجزاء سبب اور وتد اور ان کی ساخت سے واقفیت حاصل کرے گا۔
5 - تقطیع کےبنیادی اصول سے آگاہ ہوگا۔
6 - چھ مفرد بحروں کے نام اور ارکان کو جانے گا۔
بشکریہ: تفسیر بھیا