بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
اور اب میں دوبارہ سونے چلی۔ باجو گھرکے راستے میں ہیں۔ باقی تفصیل وہ خود آ کر بتائیں گی۔ اور سارے تیار رہیں باجو اب محفل پر ایکٹو ہو جائیں گی۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ انکل :) میں طلبہ بھی ہوں اس لیے امتحان چلتے ہی رہتے ہیں انکل ۔ کہ ساتھ ساتھ بہت کچھ کرتی رہتی ہوں ۔ موڈ ہو تو کرلیتی ہوں نا ہوتو ادھورے چھوڑ دیتی ہوں :D
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
بوچھی نے کہا:
شکریہ انکل :) میں طلبہ بھی ہوں اس لیے امتحان چلتے ہی رہتے ہیں انکل ۔ کہ ساتھ ساتھ بہت کچھ کرتی رہتی ہوں ۔ موڈ ہو تو کرلیتی ہوں نا ہوتو ادھورے چھوڑ دیتی ہوں :D

سمجھتے تھے گزر جائے گا دور امتحاں اک دن
مگر یہ زندگی ظالم مسلسل امتحاں نکلی
 
ماوراء

محفلین

fest30.gif

سارہ خان کی واپسی!!!

fest30.gif
 
سارہ خان

محفلین
اعلان کرنے کا شکریہ ماوراء ۔۔ :) ۔۔۔ امید ہے کہ سب لوگ یہاں بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔۔ کافی نئی نئی خبریں پڑھنے کو ملی ہیں ۔۔ جیہ کی واپسی ۔۔ سارا کی واپسی ۔۔ قیصرانی کی شادی ۔۔۔ شکر ہے کہ محفل کی رونقیں ویسے ہی برقرار ہین ۔۔ :)

یہ باجو کس امتحان میں پاس ہوئی ہین ماوراء ؟؟
 
ماوراء

محفلین
یہ گپ شپ تو لمبی ہو جائے گی۔ کسی اور تھریڈ میں شروع کرو۔ :p
جیہ ہمارا جی دو پل کے لیے خوش کروا کر چلی گئی۔

سارا نے ساری ناراضگیاں بھلا کر دوبارہ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

قیصرانی کھانا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے، اس لیے آجکل شادی کے لیے پاکستان میں ہیں۔ (لیکن ابھی شادی نہیں ہوئی)

باجو، ایک مہینہ امتحان کی تیاری کرتی رہیں، اور محفل پر کم کم دکھائی دیتی رہیں۔ کوئی کورس کر رہی تھیں۔ اس کے امتحان میں پاس ہو گئیں۔ ان سے زیادہ مجھے ان کے پاس ہونے کا پتہ چلا۔ :p

اور میں کیا کیا کرتی رہی، یہ کسی کو معلوم ہی نہیں۔۔۔وہ ساری تفصیل میں تمھیں پی ایم کر دوں گی۔lol۔ (اور ہاں ایم ایس این وغیرہ (چیٹنگ) میں نے چھوڑ دی ہے۔ اس لیے ایم ایس این پر میں نہیں آ رہی۔ ضروری بات ہوئی تو دوڑی آؤں گی۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
او کے تم میری اس پوسٹ کا ریپلے کسی اور ٹھریڈ میں کر دینا ۔۔ یہاں تو واقعی بات لمبی ہو جائے گی ۔۔ :)
مین تو جیہ کی واپسی کا پڑھ کر خوش ہو گئی تھی ۔۔ :?
سارا کی ناراضگی باجو نے سارہ کی ناراضگی سمجھ کر مجھے فوں کر دیا تھا ۔۔۔ اور میں یہ سوچ رہی تھی ک ماوراء نے یہ افواھ کیوں اڑائی ہے ۔۔ لیکن چلہ اچھا اچھا ہوا کہ باجو کے فون کے بعد ہی پی سی ٹھیک کروانے کا خیال آیا مجھے ۔۔ :)
قیصرانی کا تو واقعی بیڑا پار لگ گیا ورنہ وہ کچن سے اور کچن اس سے بڑا پریشان رہتا تھا ۔۔ :p ۔۔ مبارکباد تو اب اس کی واپسی پر ہی اس کو دے سکتی ہون ۔۔
باجو کے امتحان کا دوسرے تھریڈ میں پڑھ لیا میں نے ۔۔
اور تم کیا کرتی رہی ہو ۔۔ کچھ کچھ تو مجھے پتا ہے ہی ۔۔ :) ویسے یہاں کی پوسٹس پڑھنے کے بعد تو مجھے لگ رہآ ہے کہ تم صرف خواب ہی دیکھتی رہی ہو ۔۔۔ :wink: :)
 
شمشاد

لائبریرین
اور تو سب خبریں ٹھیک ہی ہیں، بس ایک ذرا ادھوری سی ہے کہ قیصرانی کھانا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے۔

اصل خبر یہ ہے کہ پہلے ایک کا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے اب دو کا بنایا کریں گے۔

واپسی مبارک ہو سارہ جی۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
او کے تم میری اس پوسٹ کا ریپلے کسی اور ٹھریڈ میں کر دینا ۔۔ یہاں تو واقعی بات لمبی ہو جائے گی ۔۔ :)
مین تو جیہ کی واپسی کا پڑھ کر خوش ہو گئی تھی ۔۔ :?
سارا کی ناراضگی باجو نے سارہ کی ناراضگی سمجھ کر مجھے فوں کر دیا تھا ۔۔۔ اور میں یہ سوچ رہی تھی ک ماوراء نے یہ افواھ کیوں اڑائی ہے ۔۔ لیکن چلہ اچھا اچھا ہوا کہ باجو کے فون کے بعد ہی پی سی ٹھیک کروانے کا خیال آیا مجھے ۔۔ :)
قیصرانی کا تو واقعی بیڑا پار لگ گیا ورنہ وہ کچن سے اور کچن اس سے بڑا پریشان رہتا تھا ۔۔ :p ۔۔ مبارکباد تو اب اس کی واپسی پر ہی اس کو دے سکتی ہون ۔۔
باجو کے امتحان کا دوسرے تھریڈ میں پڑھ لیا میں نے ۔۔
اور تم کیا کرتی رہی ہو ۔۔ کچھ کچھ تو مجھے پتا ہے ہی ۔۔ :) ویسے یہاں کی پوسٹس پڑھنے کے بعد تو مجھے لگ رہآ ہے کہ تم صرف خواب ہی دیکھتی رہی ہو ۔۔۔ :wink: :)
چلو، ناظم ہماری پوسٹس کو نئے تھریڈ میں Split کر دیں گے۔

جیہ کو دیکھ کر ہم بھی بہت خوش ہوئے، لیکن وہ دوبارہ آئی ہی نہیں۔ :?

lol۔ اور باجو نے اسی وقت مجھے کال کی۔ کہ دیکھو آخر میں سارہ کو لے ہی آئی۔ جس وقت باجو تمھیں کال کر رہی تھیں اسی وقت سارا اس تھریڈ میں رپلے کر رہی تھی۔ باجو سمجھی کہ تم ہو۔ پھر میں نے باجو کو بتایا کہ دوسری سارا کی بات ہو رہی ہے۔
lol۔ سارا بھی یہی کہہ رہی تھی کہ ماوراء نے افواہ اڑائی ہو گی۔ حالانکہ میں نے کبھی ایسی کوئی افواہ نہیں اڑائی۔ :? :D

اور میرے کہنے پر تو تم نے پی سی ٹھیک نہیں کروایا نہ۔۔۔ بس مجھے پتہ چل گیا ہے۔ اور سارا بھی میرے کہنے پر نہیں آئی تھی۔ :? :roll:

قیصرانی، بس ایک دو ہفتے میں واپس آ جائیں گے۔ اس کو شادی کی اتنی خوشی نہیں تھی، جتنی کھانا بنانے سے جان چھوٹنے کی خوشی تھی۔

اور وہ باجو کی سرپرائز پارٹی والا تھریڈ بھی دیکھنا۔ lol۔

حجاب، تمھارا بہت پوچھتی رہی۔ باتیں وہ بھی بہت کرتی ہے۔ لیکن ایم ایس این پر۔ lol۔ لیکن آج کل کزنز کی شادیوں میں مصروف ہے۔

ہاہاہاہا۔ میں کچھ نہ کرتے ہوئے بھی بہت کچھ کر جاتی ہوں۔ لیکن آجکل میں کچھ کر رہی ہوں۔ :wink:
اتنی جلدی سارے تھریڈ پڑھ بھی لیے۔ خواب ہمیشہ سے ہی دیکھتی رہی ہوں، صرف آجکل نہیں دیکھ رہی۔ اب تو تعبیر ملنے کا وقت ہے۔ :lol:
آجکل بی ایس بی کو بھی یاد کر لیتی ہوں۔ وہاں بڑی مزے کی بحث ہو رہی ہے۔ وقت ملا تو ضرور آنا۔

اور باقی۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔۔کو جیسے چھوڑ کر گئی تھی۔۔ویسے کے ویسے ہیں۔ :p

محب آجکل قید با مشقت کی سزا جھیل رہا ہے۔ (سمجھ گئی ہو یا کھل کر سمجھاؤں؟) :wink: :p

اور ہاں اردو لائبریری کی نئی سائٹ لانچ ہوئی ہے۔urdulibrary.org

تفسیر بھائی نے دانشکدہ پر لوگوں کو دانش مند بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اور باقی خبریں ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
یہ گپ شپ تو لمبی ہو جائے گی۔ کسی اور تھریڈ میں شروع کرو۔ :p
جیہ ہمارا جی دو پل کے لیے خوش کروا کر چلی گئی۔

سارا نے ساری ناراضگیاں بھلا کر دوبارہ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

قیصرانی کھانا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے، اس لیے آجکل شادی کے لیے پاکستان میں ہیں۔ (لیکن ابھی شادی نہیں ہوئی)

باجو، ایک مہینہ امتحان کی تیاری کرتی رہیں، اور محفل پر کم کم دکھائی دیتی رہیں۔ کوئی کورس کر رہی تھیں۔ اس کے امتحان میں پاس ہو گئیں۔ ان سے زیادہ مجھے ان کے پاس ہونے کا پتہ چلا۔ :p

اور میں کیا کیا کرتی رہی، یہ کسی کو معلوم ہی نہیں۔۔۔وہ ساری تفصیل میں تمھیں پی ایم کر دوں گی۔lol۔ (اور ہاں ایم ایس این وغیرہ (چیٹنگ) میں نے چھوڑ دی ہے۔ اس لیے ایم ایس این پر میں نہیں آ رہی۔ ضروری بات ہوئی تو دوڑی آؤں گی۔ :p

lol..یعنی پہلے میں رو رو کر زندگی بسر کر رہی تھی۔۔ :shock:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے ساری ناراضگیاں بھلا کر دوبارہ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
lol..یعنی پہلے میں رو رو کر زندگی بسر کر رہی تھی۔۔ :shock:

محفل کی دنیا میں تو تم نہ رو رہی تھی نا ہنس رہی تھی۔ محفل پر ہنسی خوشی آنے کا فیصلہ کر لیا۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی ساتھ میں سارا جی بھی ہیں۔ وہ بھی واپس آ گئی ہیں۔

دونوں کو خوش آمدید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top