بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
اعلان کرنے کا شکریہ ماوراء ۔۔ :) ۔۔۔ امید ہے کہ سب لوگ یہاں بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔۔ کافی نئی نئی خبریں پڑھنے کو ملی ہیں ۔۔ جیہ کی واپسی ۔۔ سارا کی واپسی ۔۔ قیصرانی کی شادی ۔۔۔ شکر ہے کہ محفل کی رونقیں ویسے ہی برقرار ہین ۔۔ :)

یہ باجو کس امتحان میں پاس ہوئی ہین ماوراء ؟؟

ویلکم سارہ ، :D بالآخر میرے فون کرنے کا یہ فائدہ تو ہوا کہ تم نے فٹا فٹ اپنا پی ۔ سی ٹھیک کروالیا اور یہاں آگئی ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif

animated087.gif
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، زکریا۔۔۔۔ ہماری ان پوسٹس کو Split کر دیں نا۔ نئے تھریڈ کا نام “سارہ خان کی واپسی“ رکھ دیں۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
او کے تم میری اس پوسٹ کا ریپلے کسی اور ٹھریڈ میں کر دینا ۔۔ یہاں تو واقعی بات لمبی ہو جائے گی ۔۔ :)
مین تو جیہ کی واپسی کا پڑھ کر خوش ہو گئی تھی ۔۔ :?
سارا کی ناراضگی باجو نے سارہ کی ناراضگی سمجھ کر مجھے فوں کر دیا تھا ۔۔۔ اور میں یہ سوچ رہی تھی ک ماوراء نے یہ افواھ کیوں اڑائی ہے ۔۔ لیکن چلہ اچھا اچھا ہوا کہ باجو کے فون کے بعد ہی پی سی ٹھیک کروانے کا خیال آیا مجھے ۔۔ :)
قیصرانی کا تو واقعی بیڑا پار لگ گیا ورنہ وہ کچن سے اور کچن اس سے بڑا پریشان رہتا تھا ۔۔ :p ۔۔ مبارکباد تو اب اس کی واپسی پر ہی اس کو دے سکتی ہون ۔۔
باجو کے امتحان کا دوسرے تھریڈ میں پڑھ لیا میں نے ۔۔
اور تم کیا کرتی رہی ہو ۔۔ کچھ کچھ تو مجھے پتا ہے ہی ۔۔ :) ویسے یہاں کی پوسٹس پڑھنے کے بعد تو مجھے لگ رہآ ہے کہ تم صرف خواب ہی دیکھتی رہی ہو ۔۔۔ :wink: :)
چلو، ناظم ہماری پوسٹس کو نئے تھریڈ میں Split کر دیں گے۔

جیہ کو دیکھ کر ہم بھی بہت خوش ہوئے، لیکن وہ دوبارہ آئی ہی نہیں۔ :?

lol۔ اور باجو نے اسی وقت مجھے کال کی۔ کہ دیکھو آخر میں سارہ کو لے ہی آئی۔ جس وقت باجو تمھیں کال کر رہی تھیں اسی وقت سارا اس تھریڈ میں رپلے کر رہی تھی۔ باجو سمجھی کہ تم ہو۔ پھر میں نے باجو کو بتایا کہ دوسری سارا کی بات ہو رہی ہے۔
lol۔ سارا بھی یہی کہہ رہی تھی کہ ماوراء نے افواہ اڑائی ہو گی۔ حالانکہ میں نے کبھی ایسی کوئی افواہ نہیں اڑائی۔ :? :D

اور میرے کہنے پر تو تم نے پی سی ٹھیک نہیں کروایا نہ۔۔۔ بس مجھے پتہ چل گیا ہے۔ اور سارا بھی میرے کہنے پر نہیں آئی تھی۔ :? :roll:

قیصرانی، بس ایک دو ہفتے میں واپس آ جائیں گے۔ اس کو شادی کی اتنی خوشی نہیں تھی، جتنی کھانا بنانے سے جان چھوٹنے کی خوشی تھی۔

اور وہ باجو کی سرپرائز پارٹی والا تھریڈ بھی دیکھنا۔ lol۔

حجاب، تمھارا بہت پوچھتی رہی۔ باتیں وہ بھی بہت کرتی ہے۔ لیکن ایم ایس این پر۔ lol۔ لیکن آج کل کزنز کی شادیوں میں مصروف ہے۔

ہاہاہاہا۔ میں کچھ نہ کرتے ہوئے بھی بہت کچھ کر جاتی ہوں۔ لیکن آجکل میں کچھ کر رہی ہوں۔ :wink:
اتنی جلدی سارے تھریڈ پڑھ بھی لیے۔ خواب ہمیشہ سے ہی دیکھتی رہی ہوں، صرف آجکل نہیں دیکھ رہی۔ اب تو تعبیر ملنے کا وقت ہے۔ :lol:
آجکل بی ایس بی کو بھی یاد کر لیتی ہوں۔ وہاں بڑی مزے کی بحث ہو رہی ہے۔ وقت ملا تو ضرور آنا۔

اور باقی۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔۔کو جیسے چھوڑ کر گئی تھی۔۔ویسے کے ویسے ہیں۔ :p

محب آجکل قید با مشقت کی سزا جھیل رہا ہے۔ (سمجھ گئی ہو یا کھل کر سمجھاؤں؟) :wink: :p

اور ہاں اردو لائبریری کی نئی سائٹ لانچ ہوئی ہے۔urdulibrary.org

تفسیر بھائی نے دانشکدہ پر لوگوں کو دانش مند بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اور باقی خبریں ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔ :p

ماورا تم اگر جرنلسٹ بنتیں تو واقعی بہت ترقی کرتیں ۔۔ :) ۔۔ سب کی خبریں کتنے مزے سے رکھتی ہو ۔۔ اور اپنی خبر کسی کو نہیں دیتیں ۔۔ :wink: ۔۔
ماورا مین تو تمہارے کہنے سے بھی پہلے آنا چاہتی تھی ۔۔ سب کو اتنا مس جو کر رہی تھی ۔ :( ۔۔ لیکن پھر سوچا کچھ دن ذرا امی کو بھی خوش کر لون اور وہ سب کام کروں جو بقول امی کے نیٹ کی وجہ سے نہیں کرتی ۔:)۔ پھر جب وہ سب کر کر کے بور ہوگئی تو پھر سے آ گئی ۔۔ :wink:
قیصرانی کو واپس آنے دو پھر پتا چلے گا کہ اس کی جان کھانا بنانے سے چھوٹی ہے کہ نہین ۔۔ کیا پتا پہلے وہ اپنے لئے مجبوری میں بناتا تھا ۔۔ اب کسی کے لئے خوشی خوشی بنانا شروع کردے ۔۔۔ :wink:
حجاب سے میری بات اس دن ایم ایس پر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی ۔۔ کیونکی حسب معمول اس کا نیٹ داغ مفارقت دے گیا ۔۔ :?
باجو کی پارٹی والا تھریڈ تو بڑے مزے کا ہے ۔۔ یہ تفسیر بھائی بھی زبردست طریقے سے لوگوں کو حیران کرتے ہیں ۔۔۔ :)
سارے تھریڈز نہٰیں پڑھے ابھی کچھ ہی دیکھے تھے جن مین تم خوابوں اور تعبیروں کا زکر کرتی نظر آئیں۔۔۔ اب یہ بھی بتا دو کہ یہ تعبیر بھلا ہیں کون ۔۔ اور ہین تو کہاں غائب ہین اتنا انتظار کیوں کر وا رہے ہین ۔۔۔ :p :wink:
بی ایس بی پر تیلے بھیا کے پیچھے جاتی تھی جب وہ نظر آتے آجکل نظر نہیں آ رہے وہ ۔۔ میں جا کر دیکھتی کیا ہو رہا ہے وہاں پر بھی ۔۔۔ :)
محب اور قید با مشقت ۔۔ :p ۔۔ اس کا مظلب ہے کہ اتنے عرصے اکیلے مزے کرنے کی کسر نکل رہی ہے ۔۔ :wink: :)
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور تو سب خبریں ٹھیک ہی ہیں، بس ایک ذرا ادھوری سی ہے کہ قیصرانی کھانا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے۔

اصل خبر یہ ہے کہ پہلے ایک کا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے اب دو کا بنایا کریں گے۔

واپسی مبارک ہو سارہ جی۔

مبارکباد کا شکریہ ۔۔۔ :)
صحیح کہا شمشاد بھائی اپ نے ۔۔ اگر قیصرانی نے اپنے سگھڑاپوں کے قصے ۔۔ مسز کو سنا دئے تو پھر ان کو ایسا ہی کرنا پڑے گا۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif

lol...باجو کے بعد تم بھی ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہو ۔۔ وہ لڑکیاں مانیں گی بھی کیسے ۔۔ تم دونوں جو ان کو ورغلا کر آ جاتی ہو ۔۔ :wink: :p
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اعلان کرنے کا شکریہ ماوراء ۔۔ :) ۔۔۔ امید ہے کہ سب لوگ یہاں بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔۔ کافی نئی نئی خبریں پڑھنے کو ملی ہیں ۔۔ جیہ کی واپسی ۔۔ سارا کی واپسی ۔۔ قیصرانی کی شادی ۔۔۔ شکر ہے کہ محفل کی رونقیں ویسے ہی برقرار ہین ۔۔ :)

یہ باجو کس امتحان میں پاس ہوئی ہین ماوراء ؟؟

ویلکم سارہ ، :D بالآخر میرے فون کرنے کا یہ فائدہ تو ہوا کہ تم نے فٹا فٹ اپنا پی ۔ سی ٹھیک کروالیا اور یہاں آگئی ۔ :p
شکریہ باجو ۔۔۔ واقعی کریڈٹ تو آپ کے فون ہی کو جاتا ہے کہ اس کے بعد ہی میں نے اپنے بھائی کے پیچھے لگ کر بلکہ ڈنڈے کے زور پر پی سی ٹھیک کروایا فوراً ۔۔۔ :p :)
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ جی آپ ماوراء کو جو مرضی بنوا لیں بس جرنلسٹ نہ بننے دیجیئے گا۔ اللہ رحم کرئے جرنلزم پر اور ماوراء پر۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
او کے تم میری اس پوسٹ کا ریپلے کسی اور ٹھریڈ میں کر دینا ۔۔ یہاں تو واقعی بات لمبی ہو جائے گی ۔۔ :)
مین تو جیہ کی واپسی کا پڑھ کر خوش ہو گئی تھی ۔۔ :?
سارا کی ناراضگی باجو نے سارہ کی ناراضگی سمجھ کر مجھے فوں کر دیا تھا ۔۔۔ اور میں یہ سوچ رہی تھی ک ماوراء نے یہ افواھ کیوں اڑائی ہے ۔۔ لیکن چلہ اچھا اچھا ہوا کہ باجو کے فون کے بعد ہی پی سی ٹھیک کروانے کا خیال آیا مجھے ۔۔ :)
قیصرانی کا تو واقعی بیڑا پار لگ گیا ورنہ وہ کچن سے اور کچن اس سے بڑا پریشان رہتا تھا ۔۔ :p ۔۔ مبارکباد تو اب اس کی واپسی پر ہی اس کو دے سکتی ہون ۔۔
باجو کے امتحان کا دوسرے تھریڈ میں پڑھ لیا میں نے ۔۔
اور تم کیا کرتی رہی ہو ۔۔ کچھ کچھ تو مجھے پتا ہے ہی ۔۔ :) ویسے یہاں کی پوسٹس پڑھنے کے بعد تو مجھے لگ رہآ ہے کہ تم صرف خواب ہی دیکھتی رہی ہو ۔۔۔ :wink: :)
چلو، ناظم ہماری پوسٹس کو نئے تھریڈ میں Split کر دیں گے۔

جیہ کو دیکھ کر ہم بھی بہت خوش ہوئے، لیکن وہ دوبارہ آئی ہی نہیں۔ :?

lol۔ اور باجو نے اسی وقت مجھے کال کی۔ کہ دیکھو آخر میں سارہ کو لے ہی آئی۔ جس وقت باجو تمھیں کال کر رہی تھیں اسی وقت سارا اس تھریڈ میں رپلے کر رہی تھی۔ باجو سمجھی کہ تم ہو۔ پھر میں نے باجو کو بتایا کہ دوسری سارا کی بات ہو رہی ہے۔
lol۔ سارا بھی یہی کہہ رہی تھی کہ ماوراء نے افواہ اڑائی ہو گی۔ حالانکہ میں نے کبھی ایسی کوئی افواہ نہیں اڑائی۔ :? :D

اور میرے کہنے پر تو تم نے پی سی ٹھیک نہیں کروایا نہ۔۔۔ بس مجھے پتہ چل گیا ہے۔ اور سارا بھی میرے کہنے پر نہیں آئی تھی۔ :? :roll:

قیصرانی، بس ایک دو ہفتے میں واپس آ جائیں گے۔ اس کو شادی کی اتنی خوشی نہیں تھی، جتنی کھانا بنانے سے جان چھوٹنے کی خوشی تھی۔

اور وہ باجو کی سرپرائز پارٹی والا تھریڈ بھی دیکھنا۔ lol۔

حجاب، تمھارا بہت پوچھتی رہی۔ باتیں وہ بھی بہت کرتی ہے۔ لیکن ایم ایس این پر۔ lol۔ لیکن آج کل کزنز کی شادیوں میں مصروف ہے۔

ہاہاہاہا۔ میں کچھ نہ کرتے ہوئے بھی بہت کچھ کر جاتی ہوں۔ لیکن آجکل میں کچھ کر رہی ہوں۔ :wink:
اتنی جلدی سارے تھریڈ پڑھ بھی لیے۔ خواب ہمیشہ سے ہی دیکھتی رہی ہوں، صرف آجکل نہیں دیکھ رہی۔ اب تو تعبیر ملنے کا وقت ہے۔ :lol:
آجکل بی ایس بی کو بھی یاد کر لیتی ہوں۔ وہاں بڑی مزے کی بحث ہو رہی ہے۔ وقت ملا تو ضرور آنا۔

اور باقی۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔۔کو جیسے چھوڑ کر گئی تھی۔۔ویسے کے ویسے ہیں۔ :p

محب آجکل قید با مشقت کی سزا جھیل رہا ہے۔ (سمجھ گئی ہو یا کھل کر سمجھاؤں؟) :wink: :p

اور ہاں اردو لائبریری کی نئی سائٹ لانچ ہوئی ہے۔urdulibrary.org

تفسیر بھائی نے دانشکدہ پر لوگوں کو دانش مند بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اور باقی خبریں ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔ :p

ماورا تم اگر جرنلسٹ بنتیں تو واقعی بہت ترقی کرتیں ۔۔ :) ۔۔ سب کی خبریں کتنے مزے سے رکھتی ہو ۔۔ اور اپنی خبر کسی کو نہیں دیتیں ۔۔ :wink: ۔۔
ماورا مین تو تمہارے کہنے سے بھی پہلے آنا چاہتی تھی ۔۔ سب کو اتنا مس جو کر رہی تھی ۔ :( ۔۔ لیکن پھر سوچا کچھ دن ذرا امی کو بھی خوش کر لون اور وہ سب کام کروں جو بقول امی کے نیٹ کی وجہ سے نہیں کرتی ۔:)۔ پھر جب وہ سب کر کر کے بور ہوگئی تو پھر سے آ گئی ۔۔ :wink:
قیصرانی کو واپس آنے دو پھر پتا چلے گا کہ اس کی جان کھانا بنانے سے چھوٹی ہے کہ نہین ۔۔ کیا پتا پہلے وہ اپنے لئے مجبوری میں بناتا تھا ۔۔ اب کسی کے لئے خوشی خوشی بنانا شروع کردے ۔۔۔ :wink:
حجاب سے میری بات اس دن ایم ایس پر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی ۔۔ کیونکی حسب معمول اس کا نیٹ داغ مفارقت دے گیا ۔۔ :?
باجو کی پارٹی والا تھریڈ تو بڑے مزے کا ہے ۔۔ یہ تفسیر بھائی بھی زبردست طریقے سے لوگوں کو حیران کرتے ہیں ۔۔۔ :)
سارے تھریڈز نہٰیں پڑھے ابھی کچھ ہی دیکھے تھے جن مین تم خوابوں اور تعبیروں کا زکر کرتی نظر آئیں۔۔۔ اب یہ بھی بتا دو کہ یہ تعبیر بھلا ہیں کون ۔۔ اور ہین تو کہاں غائب ہین اتنا انتظار کیوں کر وا رہے ہین ۔۔۔ :p :wink:
بی ایس بی پر تیلے بھیا کے پیچھے جاتی تھی جب وہ نظر آتے آجکل نظر نہیں آ رہے وہ ۔۔ میں جا کر دیکھتی کیا ہو رہا ہے وہاں پر بھی ۔۔۔ :)
محب اور قید با مشقت ۔۔ :p ۔۔ اس کا مظلب ہے کہ اتنے عرصے اکیلے مزے کرنے کی کسر نکل رہی ہے ۔۔ :wink: :)
یہی تو میرا ایک خواب ہے جو ابھی تک پورا نہیں ہو سکا۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے۔

اچھا، پھر امی خوش ہو گئی ہیں یا نہیں؟ ویسے اس موڑ پر تو ساری مائیں اپنی بچیوں سے خوش ہی رہتی ہیں۔ :wink:

دعا کرو، قیصرانی کی بیوی اچھی ہی ہو۔ ویسے سنا ہے کہ اس کو کھانا بنانا بالکل نہیں آتا۔ اور قیصرانی خاص طور پر اس کو کہا تھا کہ کھانا بنانا سیکھ لو۔ شادی سے کچھ دن پہلے ہی کھانا بنانا سیکھا۔ اب آگے خود ہی سوچ لو، قیصرانی کو کیسا کھانا کھانے کو ملے گا۔ :lol:

حجاب جتنی دیر بات کرتی ہے، وہ سارا وقت نیٹ والے کو بدعائیں دینے میں گزار دیتی ہے۔ lol

lol۔ آج ہی امی کہہ رہی تھیں، کہ میں تو دعا کر رہی ہوں، میری بچی کی تعبیر جہاں چھپی بیٹھی ہے، اللہ اسے ذرا جلدی سے نکال کر سامنے لا کھڑا کرے۔ ہاہاہاہاہاہا۔

محب کے بارے میں تم صحیح سمجھی۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif

lol...باجو کے بعد تم بھی ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہو ۔۔ وہ لڑکیاں مانیں گی بھی کیسے ۔۔ تم دونوں جو ان کو ورغلا کر آ جاتی ہو ۔۔ :wink: :p
باجو اور میں نیٹ لو یا نیٹ میرج کے خلاف ہیں نا۔ اسی لیے ایسا کرتی ہیں۔ :wink:
 
کیا کرنا ہے ماورا جرنلسٹ بن کر ۔۔ فضول دنیا جہان کا درد اپنے سر لے لو۔۔ تم ایسے ہی ٹھیک ہو ۔۔
:)
امی کیسے خوش نہیں ہونگی ۔۔ روز اس ٹائیم ان کے ساتھ واک پر جو جاتی تھی ۔۔ اب یہان براجماں ہوتی ہوں ۔۔ :wink:
قیصرانی کا تو پھر اب اللہ ہی حافظ ہے ۔۔ :)
lol۔۔۔ تعبیر ابھی تک چھپی بیٹھی ہے ۔۔ میں سمجھی سامنے آ چکی ہوگی ۔۔ بس ملنے کی دیر ہے ۔۔ :) ۔۔ چلو امی کی دعا انشاءاللہ جلد ہی قبول ہوگی ۔ اور تمہین ہر خواب کی تعبیر ملے گی ۔۔ آمین۔۔ :)
 
میرا خیال ہے نیٹ میرج بھی غلط نہین اگر سچائی اور نیک نیتی سے کی جائے تو۔۔۔۔۔۔
 
اگر حالات نے اجازت دی تو موقع نہیں گنواؤں گی۔ اور اللہ نے بھی چاہا تو۔
چلو، خیر ہے تم نے اتنے دن ان کو خوش کیا۔ اب وہ تمھیں اتنے دن خوش ہونے دیں۔
آمین۔ ویسے جو امی کا خواب ہے وہ میرا نہیں ہے۔ میں اور خوابوں کی بات کر رہی تھی۔ :p
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif

lol...باجو کے بعد تم بھی ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہو ۔۔ وہ لڑکیاں مانیں گی بھی کیسے ۔۔ تم دونوں جو ان کو ورغلا کر آ جاتی ہو ۔۔ :wink: :p
باجو اور میں نیٹ لو یا نیٹ میرج کے خلاف ہیں نا۔ اسی لیے ایسا کرتی ہیں۔ :wink:
میرا خیال ہے نیٹ میرج بھی غلط نہین اگر سچائی اور نیک نیتی سے کی جائے تو۔۔۔۔۔۔
بالکل۔ یہی بات ہے۔ لیکن یہ سچائی، نیک نیتی اور خلوص کہاں سے آئے گا؟؟ :wink:
ویسے میں دو لوگوں کو جانتی ہوں، جو نیٹ میرج کے بعد بہت بہت خوش ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top