بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
[align=right:5c41dfb8a9]
fest30.gif
[/align:5c41dfb8a9]
[align=left:5c41dfb8a9]
fest30.gif
[/align:5c41dfb8a9]

علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی۔​

[align=right:5c41dfb8a9]
fest30.gif
[/align:5c41dfb8a9]
[align=left:5c41dfb8a9]
fest30.gif
[/align:5c41dfb8a9]
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ جی سب خبریں صحیح بس اپنی خبر گول کر گئی ہے۔

ظفری کو آنے دیں وہ بتائیں گے اس کے متعلق۔
میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔

×××××​
ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ اس عرصے میں کوئی ان کے جال میں پھنسے گی یا نہیں۔۔۔
smilehandmd0.gif

lol...باجو کے بعد تم بھی ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہو ۔۔ وہ لڑکیاں مانیں گی بھی کیسے ۔۔ تم دونوں جو ان کو ورغلا کر آ جاتی ہو ۔۔ :wink: :p
باجو اور میں نیٹ لو یا نیٹ میرج کے خلاف ہیں نا۔ اسی لیے ایسا کرتی ہیں۔ :wink:
میرا خیال ہے نیٹ میرج بھی غلط نہین اگر سچائی اور نیک نیتی سے کی جائے تو۔۔۔۔۔۔
بالکل۔ یہی بات ہے۔ لیکن یہ سچائی، نیک نیتی اور خلوص کہاں سے آئے گا؟؟ :wink:
ویسے میں دو لوگوں کو جانتی ہوں، جو نیٹ میرج کے بعد بہت بہت خوش ہیں۔



:D :D
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
[align=right:a106d85513]
fest30.gif
[/align:a106d85513]
[align=left:a106d85513]
fest30.gif
[/align:a106d85513]

علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی۔​

[align=right:a106d85513]
fest30.gif
[/align:a106d85513]
[align=left:a106d85513]
fest30.gif
[/align:a106d85513]

ہاں یہ ہوئی نہ بات، اب سب اراکین کو پتہ بھی چلے گا۔
 

F@rzana

محفلین
اس تھریڈ پر شگفتہ کی کمی محسوس ہورہی ہے، بس جلدی سے آجائیں :)

ایک خبر نے بہت ڈسٹرب کر رکھا ہے آپ سب کے خیالات سننا چاہتی ہوں!

پاکستان میں ایک قبائلی قتل کے جرم میں مخالف خاندان کی چار کمسن لڑکیوں کو شادی اور تین لاکھ کے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آئے دن اخباروں میں آتا رہتا ہے۔ آپ کہاں تک ڈسٹرب رہیں گی۔

ونی کی رسم بہت پرانی ہے اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں رائج ہے۔ زیادہ افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ ان پڑھ تو ایکطرف اس میں پڑھے لکھے بھی شامل ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے ایک ہر دلعزیز رکن افتخار راجہ جو بہت عرصہ اس محفل سے گُم رہے، اب مل گئے ہیں۔ انہیں کچھ نہ کہا جائے۔ کہ صبح کا بھولا شام کو لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔

میں اہل محفل کی جانب سے انہیں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ راجہ صاحب پھر سے اسی طرح فعال ہوں گے جیسا کہ پہلے ہوا کرتے تھے۔

خوش آمدید افتخار راجہ صاحب
 

تفسیر

محفلین
F@rzana نے کہا:
اس تھریڈ پر شگفتہ کی کمی محسوس ہورہی ہے، بس جلدی سے آجائیں :)

ایک خبر نے بہت ڈسٹرب کر رکھا ہے آپ سب کے خیالات سننا چاہتی ہوں!

پاکستان میں ایک قبائلی قتل کے جرم میں مخالف خاندان کی چار کمسن لڑکیوں کو شادی اور تین لاکھ کے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔​

فرازنہ
یہ ہمارے ملک اور معاشرے کی بہت بڑی برائی اور خرابی ہے۔ اور یہ آئے دن ہوتا ہے۔ میں نے حقیقت پر مبنی ایک کتاب اس موضوع پر لکھی ہے اور اس مسلہ کے حل بھی پیش کیئے ہیں

لنک - پختون کی بیٹی
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی جس ملک میں ایک پڑھا لکھا اور بااثر طبقہ اپنی بیٹیوں کی شادی قرآن سے اس لیے کر دیتا ہے کہ جائیداد تقسیم نہ ہو جائے، ان سے آپ کیا امید رکھتے ہیں۔ :cry: :cry: :cry:
 
F@rzana نے کہا:
اس تھریڈ پر شگفتہ کی کمی محسوس ہورہی ہے، بس جلدی سے آجائیں :)

ایک خبر نے بہت ڈسٹرب کر رکھا ہے آپ سب کے خیالات سننا چاہتی ہوں!

پاکستان میں ایک قبائلی قتل کے جرم میں مخالف خاندان کی چار کمسن لڑکیوں کو شادی اور تین لاکھ کے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔​

بہت افسوسناک ہے یہ عمل اور رویہ ، سننے میں آیا تھا کہ ان رسومات کے خلاف قانون سازی ہو رہی ہے ، پتہ نہیں کہاں تک پہنچی۔
 

خرم

محفلین
شمشاد نے کہا:
تفسیر بھائی جس ملک میں ایک پڑھا لکھا اور بااثر طبقہ اپنی بیٹیوں کی شادی قرآن سے اس لیے کر دیتا ہے کہ جائیداد تقسیم نہ ہو جائے، ان سے آپ کیا امید رکھتے ہیں۔ :cry: :cry: :cry:

ذرا سر کھجانے کی فرصت ملی ہے تو آ موجود ہوا ہوں مگر آپ تمام احباب سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ کیا ڈگری یافتہ اور تعلیم یافتہ میں فرق نہیں‌ ہوتا؟ ہمارے معاشرہ میں بہت سے غلط کام ڈگری یافتہ لوگ کرتے ہیں تعلیم یافتہ لوگ نہیں۔ اگر گدھے پر کتابیں لاد دی جائیں تو وہ تعلیم یافتہ تو نہیں ہو جاتا نا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ بہت سے ڈگری یافتہ لوگ بھی انہی رسومات کے ماننے والے ہیں۔ اور محب بھائی قانون تو بہت ہیں لیکن انہیں کوئی مانے بھی۔ ان علاقوں میں قانون کم اور خاندانی رسم و رواج زیادہ اہم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب میں www.photobucket.com سائیت ممنوع ہو گئی ہے۔ اس لیے وہاں پر لگائی گئی تصویر یہاں نظر نہیں آئے گی۔

کوئی اور سائیٹ ڈھونڈنی پڑے گی۔
 

تیشہ

محفلین
ویلکم بیک شگفتہ ، :)



بہت خوشی ہوئی خیریت سے آگئیں ہیں ۔

میں آتی میسنجر پر ۔ پر اب بچوں کے سکول ٹائم ہوگیا تو چلوں ۔ :?

جب میری ضرورت پڑے ، یاد آئے بلا لیں میں آجاؤں گی ۔ :)

:aadab:


:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top