بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی کل میں تھک گئی تھی تو جلدی دوبارہ آنلائن نہیں آ سکی میں آپ کو ٹیکسٹ کر رہی تھی کہ سیل فون ہاتھ میں ہی رہ گیا ابھی آدھا ہی لکھا تھا کہ نیند آ گئی۔ یہ بتائیں زکریا بھیا نے میڈل دکھایا کہ نہیں ؟ میں وعدہ لیا تھا زکریا بھیا سے کہ میڈل دکھائیں گے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
راہبر نے کہا:
خوش آمدید شگفتہ باجی!
میں آپ کی غیرموجودگی میں یہاں کا رکن بنا۔
کیا حال ہیں آپ کے؟
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

بہت شکریہ عمار، میں ٹھیک ہوں۔
محفل میں خوش آمدید! آپ کو یہاں محفل میں شامل ہو کے کیسا لگا ؟
 

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
آپ سب کے کلمات کے لئے بہت شکریہ۔

سارہ میں ٹھیک ہوں آپ نے کال کی افسوس کہ آپ سے بات نہیں ہو سکی! بے حد شکریہ کہ آپ نے کال کی۔
کوئی بات نہیں سسٹر بس آپ کی خیریت معلوم ہوگئی تھی تو کافی تسلی ہوگئی تھی ۔۔ کیونکہ باجو روز پریشانی میں مجھے فون کرتیں تھیں کہ سارہ کسی بھی طرح شگفتہ کی خیریت معلوم کرواؤ۔۔۔ :) ۔۔ میں پھر کبھی فوں کروں گی انشاءاللہ آپ کو ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی کل میں تھک گئی تھی تو جلدی دوبارہ آنلائن نہیں آ سکی میں آپ کو ٹیکسٹ کر رہی تھی کہ سیل فون ہاتھ میں ہی رہ گیا ابھی آدھا ہی لکھا تھا کہ نیند آ گئی۔ یہ بتائیں زکریا بھیا نے میڈل دکھایا کہ نہیں ؟ میں وعدہ لیا تھا زکریا بھیا سے کہ میڈل دکھائیں گے



زکریا کا میڈل ابھی تک نہیں دیکھا اب میرا دل ہے آپ فٹا فٹ ٹھیک ٹھاک ہوکر آؤ تو ذرا سلسلہ جہاں سے اسدن ٹوٹا تھا وہیں سے جوڑتے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
آپ سب کے کلمات کے لئے بہت شکریہ۔

سارہ میں ٹھیک ہوں آپ نے کال کی افسوس کہ آپ سے بات نہیں ہو سکی! بے حد شکریہ کہ آپ نے کال کی۔
کوئی بات نہیں سسٹر بس آپ کی خیریت معلوم ہوگئی تھی تو کافی تسلی ہوگئی تھی ۔۔ کیونکہ باجو روز پریشانی میں مجھے فون کرتیں تھیں کہ سارہ کسی بھی طرح شگفتہ کی خیریت معلوم کرواؤ۔۔۔ :) ۔۔ میں پھر کبھی فوں کروں گی انشاءاللہ آپ کو ۔۔۔


ہاں اب تم ہی ذرا حال چال پوچھ لیا کرنا جب تک میں کرآچی نہیں آتی ۔ :) میں آئی تو دونوں مل کر چلتیں ہیں شگفتہ کے گھر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
:wink:
فیصل عظیم کی واپسی

یہاں

فیصل بھائی اللہ سے دعا ہے وہ آپ کے کاروبار میں برکت دے۔ دعائیں لینی ہیں تو محفل میں آتے رہا کریں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں طنزیہ جملے بول رہا ہوں؟

اگر فیصل بھائی کے متعلق کہہ رہی ہو تو میں تو انہیں لالچ دے رہا ہوں :wink: تم بھی نہ بس ۔۔۔ سمجھتی ہو نہیں ہو بات کو اور کچھ بھی کہہ دیتی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں لالچ کی ضرورت نہیں۔ میری دعائیں ان کے لیے کافی ہیں۔ :p
آپ کے جملے میں مجھے طنز اور مذاق اڑانے والی بات زیادہ نظر آ رہی ہے۔ :(

اچھا اچھا۔۔۔اب سمجھ جاتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں کبھی کسی کا مذاق نہیں اڑاتا، ہاں کبھی کبھار کر ضرور لیتا ہوں۔ اور ظنز بھی کوئی نہیں کیا۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا پھر ٹھیک ہے۔
273_aakkr_1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top