بٹن تو مجھ سے بالکل ہی سنبھلاے نہیں جاتے۔ دھنک جی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
یہ آپ کون سا بٹن سمجھ رہی ہیں؟ جو قمیص کو لگاتے ہیں کہیں وہ والا تو نہیں؟ حالانکہ وہ آنکھوں والے بٹن کی بات کر رہی تھی۔
آپ کی آنکھیں ہی ہیں نا؟شمشاد نے کہا:یہ بھی صحیح ہے کہ قمیص کا بٹن بھی بند اور کھول لیتے ہیں اور آنکھیں بھی بند اور کھول لیتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ قمیص کے بٹن سے نظر کچھ نہیں آتا۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ آنکھیں ہیں کہ بٹن؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
یہ آپ کون سا بٹن سمجھ رہی ہیں؟ جو قمیص کو لگاتے ہیں کہیں وہ والا تو نہیں؟ حالانکہ وہ آنکھوں والے بٹن کی بات کر رہی تھی۔
ویسے قمیض کے بٹن کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ دھنک کو بٹن ٹانکنا نہیں آتا نا۔ تو یہ مجھے اپنی شرٹ بھیج رہی تھیں۔ بٹن ٹانکنے کے لیے۔
ویسے کیا آپ بٹن ٹانک لیتے ہیں؟
بڑی بات ہے!! لو دھنک کا کام تو ہو گیا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
یہ آپ کون سا بٹن سمجھ رہی ہیں؟ جو قمیص کو لگاتے ہیں کہیں وہ والا تو نہیں؟ حالانکہ وہ آنکھوں والے بٹن کی بات کر رہی تھی۔
ویسے قمیض کے بٹن کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ دھنک کو بٹن ٹانکنا نہیں آتا نا۔ تو یہ مجھے اپنی شرٹ بھیج رہی تھیں۔ بٹن ٹانکنے کے لیے۔
ویسے کیا آپ بٹن ٹانک لیتے ہیں؟
تم بٹن ٹانکنے کی بات کرتی ہو میں تو کڑھائی بھی کر لیتا ہوں۔
ماوراء نے کہا:۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔
۔۔۔۔۔
واہ، اللہ ایسا سگھڑ شوہر ہر بیوی کو عطا کرے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
یہ آپ کون سا بٹن سمجھ رہی ہیں؟ جو قمیص کو لگاتے ہیں کہیں وہ والا تو نہیں؟ حالانکہ وہ آنکھوں والے بٹن کی بات کر رہی تھی۔
ویسے قمیض کے بٹن کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ دھنک کو بٹن ٹانکنا نہیں آتا نا۔ تو یہ مجھے اپنی شرٹ بھیج رہی تھیں۔ بٹن ٹانکنے کے لیے۔
ویسے کیا آپ بٹن ٹانک لیتے ہیں؟
تم بٹن ٹانکنے کی بات کرتی ہو میں تو کڑھائی بھی کر لیتا ہوں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:حجاب نے کہا:صحت یابی مبارک ہو شگفتہ اور ویلکم بیک ، اپنا خیال رکھا کریں سب کے لیئے
بہت شکریہ حجاب۔ لیکن یہ کچھ خطرناک کام نہیں تجویز کر دیا آپ نے ؟؟ اپنا خیال رکھنا ہے یا سب کا ؟
ماوراء نے کہا:کہاں کہاں ہیں فیصل بھائی؟؟ مجھے تو دکھائی نہیں دیے۔
اعجاز اختر نے کہا:واہ، اللہ ایسا سگھڑ شوہر ہر بیوی کو عطا کرے۔
آمین۔اعجاز اختر نے کہا:واہ، اللہ ایسا سگھڑ شوہر ہر بیوی کو عطا کرے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔
یہ آپ کون سا بٹن سمجھ رہی ہیں؟ جو قمیص کو لگاتے ہیں کہیں وہ والا تو نہیں؟ حالانکہ وہ آنکھوں والے بٹن کی بات کر رہی تھی۔
ویسے قمیض کے بٹن کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ دھنک کو بٹن ٹانکنا نہیں آتا نا۔ تو یہ مجھے اپنی شرٹ بھیج رہی تھیں۔ بٹن ٹانکنے کے لیے۔
ویسے کیا آپ بٹن ٹانک لیتے ہیں؟
تم بٹن ٹانکنے کی بات کرتی ہو میں تو کڑھائی بھی کر لیتا ہوں۔
شمشاد نے کہا:اعجاز اختر نے کہا:واہ، اللہ ایسا سگھڑ شوہر ہر بیوی کو عطا کرے۔
لیکن اعجاز بھائی وہ تو شادی سے پہلے کی بات ہے۔ ایک ساڑھی پر کڑھائی کی تھی اپنی بیگم کے لیے۔
lol۔ مثال دینے سے صحیح سمجھ آ گئی ہے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کہاں کہاں ہیں فیصل بھائی؟؟ مجھے تو دکھائی نہیں دیے۔
یہاں وہ والی مثال صادق آتی ہے “ آنکھیں ہیں کہ بٹن“
شمشاد نے کہا:اگر وہ بٹن ہوتیں تو پھر تمہیں سوئی کی بھی ضرورت پڑتی، ہے ناں۔