ڈاکٹر عباس نے کہا:ویلکم بیک سیدہ شگفتہ صاحبہ
حجاب نے کہا:صحت یابی مبارک ہو شگفتہ اور ویلکم بیک ، اپنا خیال رکھا کریں سب کے لیئے
سارہ خان نے کہا:کوئی بات نہیں سسٹر بس آپ کی خیریت معلوم ہوگئی تھی تو کافی تسلی ہوگئی تھی ۔۔ کیونکہ باجو روز پریشانی میں مجھے فون کرتیں تھیں کہ سارہ کسی بھی طرح شگفتہ کی خیریت معلوم کرواؤ۔۔۔ ۔۔ میں پھر کبھی فوں کروں گی انشاءاللہ آپ کو ۔۔۔
بوچھی نے کہا:زکریا کا میڈل ابھی تک نہیں دیکھا اب میرا دل ہے آپ فٹا فٹ ٹھیک ٹھاک ہوکر آؤ تو ذرا سلسلہ جہاں سے اسدن ٹوٹا تھا وہیں سے جوڑتے ہیں ۔
ماوراء نے کہا:دھنک، آنکھیں کھول کر چلا کریں۔ آنکھیں بند کرنے سے تو انسان ٹھوکر بھی کھا سکتا ہے، اب ضروری تو نہیں کہ ہر وقت میں یا شمشاد بھائی آپ کو بچانے کے لیے ساتھ ہوں گے۔
ماوراء نے کہا:میں تو خود گرتی مرتی رہتی ہوں۔ آپ کو کیا سنبھالوں گی۔
ماوراء نے کہا:آپ گر تو نہیں گئیں؟؟
دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ گر تو نہیں گئیں؟؟
نہیں جی ابھی گرنے کی نوبت نہیں آئی ہم گرنے والوں میں سے نہیں ہیں ۔
ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔