ماوراء نے کہا:بٹن تو مجھ سے بالکل ہی سنبھلاے نہیں جاتے۔ دھنک جی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے ورنہ بٹن کی طرح مجھے آپ کو بھی سنبھالنا پڑتا۔![]()
کاش ہم اک بٹن ہی ہوتے ۔ تو ہمیں سنبھال ہی لیتیں آپ ۔![]()
ویسے کاش آپ بٹن ہی ہوتیں۔![]()

دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:اگر وہ بٹن ہوتیں تو پھر تمہیں سوئی کی بھی ضرورت پڑتی، ہے ناں۔
تو آپ سوئی بن جائے ۔![]()
جان چھوٹیسیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ کا پی سی خراب ہو گیا !
lol..شگفتہ اب اتنی بھی بڑی نیوز نہیں تھی یہ ۔۔۔سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ کا پی سی خراب ہو گیا !
سیدہ شگفتہ نے کہا:تفصیلات کے مطابق:
ماوراء نے سارہ سے اپنی تین دن کی ناراضگی کا اظہار کیا ہی تھا کہ سارہ کا پی سی داغِ مفارقت دے گیا اس سلسلے میں بنیادی کردار کراچی میں چوبیس میں سے مسلسل پچیس گھنٹے نازل ہونے والی یومیہ لوڈ شیڈنگ نے ادا کیا ہے ۔
پی سی بیچارہ ہے قیصرانی ۔۔ سارہ خان نہیں ۔۔جب ہی تو فٹا فٹ اس کو ٹھیک کر وا لیا۔۔۔قیصرانی نے کہا:بیچاری سارہ خان اور ان کا بیچارہ پی سی![]()
پکڑی ہوئی کب تھی ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:جان چھوٹیسیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ کا پی سی خراب ہو گیا !
پھر ٹھیک ہےسارہ خان نے کہا:پی سی بیچارہ ہے قیصرانی ۔۔ سارہ خان نہیں ۔۔جب ہی تو فٹا فٹ اس کو ٹھیک کر وا لیا۔۔۔![]()
سارہ خان نے کہا:۔۔۔۔اب اگر پھر سے یہ خراب ہوا نہ تو میں اس کو اٹھا کر بالکونی سے پھینک دوں گی ۔۔![]()
![]()
نہیں نہیں ایسا غضب مت کرنا مجھے بتا دینا میں کسی کو بھجوا دوں گا وہ لے لے گا۔ اور ہاں ماؤس اور کی بورڈ بھی یاد سے دے دیناسارہ خان نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:تفصیلات کے مطابق:
ماوراء نے سارہ سے اپنی تین دن کی ناراضگی کا اظہار کیا ہی تھا کہ سارہ کا پی سی داغِ مفارقت دے گیا اس سلسلے میں بنیادی کردار کراچی میں چوبیس میں سے مسلسل پچیس گھنٹے نازل ہونے والی یومیہ لوڈ شیڈنگ نے ادا کیا ہے ۔شگفتہ بجلی کے جھٹکے تو اس کو روز ہی لگتے ہیں ۔۔ لیکن ماورا کی ناراضگی کا جھٹکا لگا تو تو 2 جھٹکے ایک ساتھ برداشت نہیں کر سکا شائد اس لئے خراب ہو گیا ۔۔
![]()
پی سی ٹھیک تو کروالیا ہے ۔۔ لیکن بجلی کا وہ ہی حال ہے ۔۔ ابھی بھی یہ پوسٹ لکھتے واقت 2 جھٹکے لگ چکے ہیں ۔۔۔۔ اب اگر پھر سے یہ خراب ہوا نہ تو میں اس کو اٹھا کر بالکونی سے پھینک دوں گی ۔۔
![]()
![]()
ضرور بتاؤں گی کیوں نہیں آپ اس کے ہاتھ میرے لئے نیا پی سی بھجوا دینا ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:نہیں نہیں ایسا غضب مت کرنا مجھے بتا دینا میں کسی کو بھجوا دوں گا وہ لے لے گا۔ اور ہاں ماؤس اور کی بورڈ بھی یاد سے دے دیناسارہ خان نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:تفصیلات کے مطابق: