سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آفیشیل الوداع
لگتا ہے کہ ان رکن کو گنتی نہیں آتی شایدبدتمیز نے کہا:محفل پر 1000 رجسٹرڈ ارکان پورے ہو گئے ہیں۔ 1000 ویں رکن ہیں “1439“
جس نے ہزارواں ممبر ہوتے ہوئے اپنا نام 1439 چنا، اسے گنتی نہیں آتیبدتمیز نے کہا:کس کو گنتی نہیں آتی اور زکریا والی اسٹیٹمنت کی وضاحت کر دیں
سیدہ شگفتہ نے کہا:
کراچی موسلا دھار بارش میں بہہ جانے کو۔۔۔