بریکنگ نیوز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے بھئی کس بات پر متفق ہو گئے، کیا ان کی شادی ہو گئی ہے؟

شمشاد بھائی ، طالوت بھیا جس رفتار سے میں نہ مانوں کا جھنڈا لہرائے رہتے ہیں ناں ہر دوسرے دھاگے پر تو کہیں مولوی‌صاحب کو بھی منع ہی نہ کر دیں ، جملہ کچھ اس طرح ہو سکتا ہے : :tongue::happy:


نہیں محترم ، میں نہ مانوں
وسلام


 

شمشاد

لائبریرین
وہاں دو دفعہ کہہ دیں گے۔ اور آپ تو جانتی ہیں کہ دو منفی برابر ہے ایک مثبت کے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، مولوی صاحب کو یہ قاعدہ تھوڑا ہی معلوم ہوگا انھوں نے تو مدرسہ میں پڑھا ہو گا اسکول کالج میں تھوڑا ہی پڑھا ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ، مولوی صاحب کو یہ قاعدہ تھوڑا ہی معلوم ہوگا انھوں نے تو مدرسہ میں پڑھا ہو گا اسکول کالج میں تھوڑا ہی پڑھا ہو گا

یہ نکاح سے پہلے مولوی صاحب کو بتا دیں گے ناں کہ اگر میں دو دفعہ ناں ناں کہوں تو اس کا مطلب ہاں ہو گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
طالوت بھائی تو کسی کسی بات پر متفق ہوجاتے ہیں

بریکنگ نیوز تو اس وقت ہوگی جب عارف کریم کسی سے متفق ہوں گے ۔
:grin:

زین بھائی ، میرا خیال ہے کہ " میں نہ مانوں اراکین " کے لیے ایک ایوارڈ رکھ دینا چاہیے میں نہ مانوں سالانہ ایوارڈ کے عنوان سے
 
Top