بریکنگ نیوز

تیلے شاہ

محفلین


تیلے بھیا کا کہنا ہے کہ وہ کام چور ہیں ۔



تاہم


انھوں نے جہاد میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے اور فی الحال تو آپ صرف نعرہ لگاتے پائے گئے ہیں البتہ امید ہے کہ جلد ہی جہاد کا عملی مظاہرہ کرنا شروع ہو جائیں گے اور یہاں اپنی جہادی سرگرمیوں کی اپڈیٹ دیں گے ۔





:rollingonthefloor:
آپکو بتادوں تاکہ آپ اوباما کو اطلاع کر کے نقد انعام وصول پائیں
اچھی جارہی ہیں مگر ہم نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی
:thumbsdown:
 

زینب

محفلین
تو بھائی بھی تو ہر وقت بہنوں سے لڑتے ہی رہتے ہیں نا۔یہ لیں تیلے بھائی ایک اور بہن کی انٹری
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا وہاں دو بھائی ہین کسی ایک بھائی کا ساتھ دی اتو دوسرا چٹیا کھینچ لے گا اس لیے چٹیا بچانے کے لیے چپ بھلی۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
"زندہ ہیں ہم تو کیا ہے جو مر جایئں ہم تو کیا
دنیا سے خامشی سے گزر جایئں ہم تو کیا "

نہیں خامشی سے نہیں جانا
ٹھاہ ٹھاہ کرتی جانا
 

زینب

محفلین
لے جب میں گئی نا تیلے بھائی تو دیکھانا کتنے رولے پڑتے اتنے تو بےنظیر کے مرنے سے بھی رولا نہیں پڑا ہو گا
 

زینب

محفلین
لے میں کویں‌خاموشی سے جاوں گی بھلا اللہ نے اتنے سارے بھائی دیے ہیں رو رو کے میرے لیے آسمان سر پے اٹھا لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
تم نے دانت کیوں نکالے ہوئے ہیں
دانت اندر۔۔۔۔:mad:
خون سفید ہوگیا ہے آجکل کی بہنوں کا بھائی کے خلاف کوئی بات کرے تو خوش ہوتی ہیں
:frustrated:

خون کا تو نہیں پتا دانت البتہ سفید ہیں اس لئے نکالنے میں کوئی پروبلم نہیں ۔۔:tongue:
آپ کی ٹھاہ تھاہ ایسے ہی جاری رہی تو خون بھی سفید ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ خوف سے ۔۔۔:skull:

:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی اور اب تیلے بھائی کی بھی سر تور کوشیش ہے کہ میں اوپررررر چلی جاوں پتا نہیں کیون آپ دونوں بھایئون کا بین ڈالنے وکو دل ہے تو چلو اور نہیں تو زینبے کو ہی مار دو:(

تمہیں مار دیا تو لڑائی کس سے کریں گے؟ زین کو تو فرصت ہی نہیں ملتی۔
 

زینب

محفلین
زین تو مریے ساتھ لڑتابھی نہیں ہے ۔۔ہمیشہ میری سایئڈ لیتا ہے بس کبھی کبھی ڈنڈی مار جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو سنا ہے کہ دبئی میں کرایے خاصے کم ہو چکے ہیں اور خاص کر اوپر والی منزلوں کے۔
 

زینب

محفلین
ابھی تو نہیں پا جی ہاں جن کے نئے کنٹریکٹ ہو رہے ہیں پہلے سے کچھ کم ہیں پر خاصی کمی اس سال کے آخر تک متوقع ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
لے میں کویں‌خاموشی سے جاوں گی بھلا اللہ نے اتنے سارے بھائی دیے ہیں رو رو کے میرے لیے آسمان سر پے اٹھا لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں اللہ جو بھی کرتا ہے اچھے کے لیے کرتا ہے
ہم یہی سوچ کر بریانی شریانی کھا کے چلے جائیں گے
:tongue:
 
Top