بریکنگ نیوز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو آپ پہلے استاد منتخب کریں شمشاد بھائی تو پھر استاد کو دیکھ کر ہی معلوم ہوگا کہ آپ کی قسمت میں پاس ہونا لکھا ہے کہ فیل ۔ کوئی طاقتور استاد ڈھونڈیے گا اور جلدی سے انتخاب کریں ، دیر نہیں لگانا ہے :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی اور استاد ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ ہیں ناں۔
 

تیشہ

محفلین
میں بنوں اُستاد ؟ :battingeyelashes:
000200D8.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تو ہیڈ ماسٹرنی ہیں ناں۔ آپ سے نہیں پڑھنا، آپ پڑھائیں گی کم اور سزا زیادہ دیں گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیکن شمشاد بھائی ، آپ نے تو بوچھی کا ڈنڈا چھپا دیا ہے ناں ، اب بوچھی آپ کو سزا تھوڑا ہی دے سکتی ہیں :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ چوبیس گھنٹے تو گزر گئے، اب اگلے اڑتالیس گھنٹے پاکستان میں کیا حال ہو گا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سارہ خان

محفلین


تیلے بھیا کا کہنا ہے کہ وہ کام چور ہیں ۔



تاہم


انھوں نے جہاد میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے اور فی الحال تو آپ صرف نعرہ لگاتے پائے گئے ہیں البتہ امید ہے کہ جلد ہی جہاد کا عملی مظاہرہ کرنا شروع ہو جائیں گے اور یہاں اپنی جہادی سرگرمیوں کی اپڈیٹ دیں گے ۔






:grin: :grin:
 
Top