ہائے اللہ جی سارے کے سارے بھائی میری جان کے دشمن آج مجھے پکا یقین ہو گیا ہے آپ بھائی مجھ سے کوئی پیار شیار نہیں کرتے ہو آپ کو ت وبریانی پیاری ہے مجھ ےس بھی زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی تیلے بھائی اور عبداللہ میں ناراض ہو کے جا رہی ہوں بسسسسسس
رات خواب میں دیکھا تھا کیا!!!!!!
تیلے بھیا نے توبہ کر لی ۔
تمہیں مار دیا تو پکا کر کون کھلائے گا۔ ان کا مطلب ہے تم بریانی پکا کر کھلاؤ۔
بلیے لوکے مجھ سے کیوں ناراض ہو میں نے پوری زندگی کا راشن کہا ہے جو کروڑوں ریال کا ہے اوکے بھائی مجھے اگر فیصلیہ ٹاور کنگڈوم ٹاور کے ساتھ برج دبئی بھی دو میں زینیب کو نہیں کھونا چاہتا اب بولو
ہاں جی میرا بالکل یہی مطبل تھا شکر ہے کوئی تو سیانا بھی ہے یہاں