بریکنگ نیوز

شمشاد

لائبریرین
کچھ اراکین نے رمضان میں حاضری لگوا کر اپنے آپ کو الزام سے بچا لیا ہے اور کئی ایک رمضان میں " بند " ہو گئے ہیں۔
 
بلال

محفلین
سرپرائز ۔ ۔۔ سرپرائز ۔ ۔۔ سرپرائز :party:

:shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou:
باجو جلدی کسی کو نہ بتانا۔ تھوڑا انتظار کرنے دیں سب کو۔۔۔
پتہ نہیں آج میں نے کیسے ہمت کر لی یہاں آنے کی؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا لکھا جائے تو بس بونگی ہی مار رہا ہوں۔
ویسے میرا یہاں آنا بھی بریکنگ نیوز ہے (میرے لئے)۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی السلام علیکم

بہت عرصہ ہوا آپ کی کوئی تحریر منظر عام پر نہیں آئی۔ آپ ہی کوئی تحریر لکھ کر سرپرائیز دے دیں۔
 
وعلیکم السلام شمشاد بھائی
بس جی کیا کریں زندگی میں اچانک کچھ مصروفیات ایسی آئیں کہ وقت ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہا تھا۔ اب کوشش تو یہی ہے کہ محفل پر صرف پڑھنے کی بجائے کچھ اپنی طرف سے بھی دوستوں کی نذر کیا جائے۔۔۔ باقی شمشاد بھائی یہ آپ بڑا پن ہے کہ آپ میری تحریر کو سرپرائیز سمجھتے ہیں۔ ورنہ بندہ ناچیز کسی قابل نہیں۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔
والسلام
 
تیشہ

محفلین
باجو۔۔ویسے کیا سرپرائز ہے۔۔آپ کے سرپرائز بھی بڑے مزے کے ہوتے ہیں۔ کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ اور ہے کس کے لیے؟

animated029.gif

ماورہ بتا دیا تو میرا سرپرائژ تو خراب ہوجائے گا ناں اور سرپرائز نا رہے گا ۔۔
میں نے خود بھی کافی کنٹرول کررکھا ہے نہیں بتانا :battingeyelashes: جب وقت آئے گا تو سب کو معلوم ہونا ہی ہے
chusni.gif
 
تیشہ

محفلین
:shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou:
باجو جلدی کسی کو نہ بتانا۔ تھوڑا انتظار کرنے دیں سب کو۔۔۔
پتہ نہیں آج میں نے کیسے ہمت کر لی یہاں آنے کی؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا لکھا جائے تو بس بونگی ہی مار رہا ہوں۔
ویسے میرا یہاں آنا بھی بریکنگ نیوز ہے (میرے لئے)۔۔۔

ہائے بلال ۔۔ ویلکم ہئیر ،
اچھا کیا نا جو ہمت کرکے پہنچ آئے ہیں ۔۔ورنہ میں نے تو سنا ہے کہ بلال مجھ سے بہت بہت ڈرتا ہے :battingeyelashes: بات کرنے کی بھی ہمت نہیں ہے
zzzbbbbnnnn.gif

آپکا ایک پیغام ملا تھا مگر ماورہ کے ذریعے ۔۔ میں نے اگنور کیا کہ جب بلال میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ مجھ سے آکر بات کرے تو پھر لیوِ اٹ :battingeyelashes:
آج تو آپ نے واقعی ہمت دیکھائی :grin: آتے جاتے رہا کرو ،، میں اتنی خطرناک نہیں ہوں بھئی کہ سر پھاڑ دوں :tongue: ہنستی بولتی ہوں سب سے ہی :battingeyelashes: ۔۔غصہ کسی کسی پے کسی نا کسی وجہ سے ہی آتا ہے مجھے ورنہ نہیں ۔۔
اسلئے مجھ سے خوف مت کھایا کرو ،پھر ہم ایک ہی چوہدری فیملی سے ہیں وہ بھی گجراتی ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شمشاد بھائی
بس جی کیا کریں زندگی میں اچانک کچھ مصروفیات ایسی آئیں کہ وقت ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہا تھا۔ اب کوشش تو یہی ہے کہ محفل پر صرف پڑھنے کی بجائے کچھ اپنی طرف سے بھی دوستوں کی نذر کیا جائے۔۔۔ باقی شمشاد بھائی یہ آپ بڑا پن ہے کہ آپ میری تحریر کو سرپرائیز سمجھتے ہیں۔ ورنہ بندہ ناچیز کسی قابل نہیں۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔
والسلام

بلال بھائی یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ آپ کی تحریر اچھی ہوتی ہے اور پڑھنے کو جی بھی کرتا ہے۔
 
بلال

محفلین
ہائے بلال ۔۔ ویلکم ہئیر ،
اچھا کیا نا جو ہمت کرکے پہنچ آئے ہیں ۔۔ورنہ میں نے تو سنا ہے کہ بلال مجھ سے بہت بہت ڈرتا ہے :battingeyelashes: بات کرنے کی بھی ہمت نہیں ہے
zzzbbbbnnnn.gif

آپکا ایک پیغام ملا تھا مگر ماورہ کے ذریعے ۔۔ میں نے اگنور کیا کہ جب بلال میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ مجھ سے آکر بات کرے تو پھر لیوِ اٹ :battingeyelashes:
آج تو آپ نے واقعی ہمت دیکھائی :grin: آتے جاتے رہا کرو ،، میں اتنی خطرناک نہیں ہوں بھئی کہ سر پھاڑ دوں :tongue: ہنستی بولتی ہوں سب سے ہی :battingeyelashes: ۔۔غصہ کسی کسی پے کسی نا کسی وجہ سے ہی آتا ہے مجھے ورنہ نہیں ۔۔
اسلئے مجھ سے خوف مت کھایا کرو ،پھر ہم ایک ہی چوہدری فیملی سے ہیں وہ بھی گجراتی ،
zzzbbbbnnnn.gif

شکریہ باجو۔۔۔
میں کسی سے نہیں ڈرتا پھر باجو سے کیوں ڈروں؟؟؟ لیکن پھر بھی ڈرتا ہوں۔۔۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: باجو ڈرنے کی ایسی بھی کوئی خاص وجہ نہیں۔ میں ٹھہرا سیدھا سادہ بے تکلف اور جذباتی سا پنجابی عام طور پر بڑی جلدی فری ہو جاتا ہوں اور سب کو دوست سمجھنے لگ پڑتا ہوں۔ محفل پر شروع میں کچھ کچھ فری ہوا تھا لیکن مجھے جلد ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ اپنے کام سے کام رکھو اور پتلی گلی سے نکلتے بنو۔ کیونکہ یہ انٹرنیٹ کی دنیا جہاں بے شمار علم لئے ہوئے ہیں وہاں جگہ جگہ لوگ آپ کے لئے مسائل بھی پیدا کر دیتے ہیں۔ راہ جاتے ہوئے ایک بار بے تکلفی کی وجہ سے کسی کے جرم کی سزا ہمیں بھی بھگتنا پڑی تھی۔ اس لئے آج کل تھوڑا احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ خاص طور پر گپ شپ میں کچھ لکھنے سے پرہیز کرتا ہوں یا پھر لکھوں تو پہلے کئی بار سوچ لیتا ہوں کہ کہیں کوئی تماشہ ہی نہ بن جائے۔ یوں تو اللہ کے فضل سے زندگی ایسے حالات میں گزر رہی ہے اور میرے اللہ کا بے شمار فضل ہے کہ چھوٹے موٹے مسائل کو حل کرنے کے لئے اس نے اتنی ہمت و طاقت دے رکھی ہے کہ کوئی خاص پریشانی نہیں ہوتی لیکن پھر بھی میں راہ چلتے مسائل میں یا کسی سے الجھنا نہیں چاہتا۔

رہی آپ کی بات تو یقین جانئے کہ ڈر صرف اتنی بات سے آتا ہے کہ کہیں میں بے تکلفی میں کوئی ایسی بات نہ کر جاؤں جس سے آپ کو دکھ ہو۔۔۔ کیونکہ میں اپنی برادری کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ چوہدری، اوپر سے گجراتی اور پھر غصہ میں۔۔۔اللہ ہی خیر کرے۔۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
باقی باجو میری یہ ساری باتیں آپ کے لئے نہیں بلکہ میں آپ کو اپنے بارے میں کچھ بتا رہا ہوں اور لگے ہاتھوں باقی دوستوں کو بھی میری فطرت کے بارے میں کچھ اندازہ ہو جائے گا۔
مسکراہٹوں سے مزاح کے ماحول کو برقرار رکھنے کی بڑی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی میرا جواب بور اور سیریئس ہو گیا ہے۔ خیر چلتا ہوں بلکہ پتلی گلی سے نکلتا ہوں۔
:surprise: بریکنک نیوز :surprise:
 
بلال

محفلین
بلال بھائی یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ آپ کی تحریر اچھی ہوتی ہے اور پڑھنے کو جی بھی کرتا ہے۔

شمشاد بھائی محفل پر آپ کی یہی حوصلہ افزائی ہماری ہمت باندھے ہوئے ہیں ورنہ ہم نے بہت چیخ چیخ کر کہا اور شور مچایا کہ ہے کوئی جو ہماری تحریر پر کچھ تنقید برائے تعمیر کرے تاکہ ہم مزید بہتری کی طرف جا سکیں لیکن ہماری آواز ہمارے کی بورڈ کی کنجیوں سے نکلی اور ایک دو پوسٹ میں جا کر دفن ہو گئی۔
خیر حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو۔۔۔
میں کسی سے نہیں ڈرتا پھر باجو سے کیوں ڈروں؟؟؟ لیکن پھر بھی ڈرتا ہوں۔۔۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: باجو ڈرنے کی ایسی بھی کوئی خاص وجہ نہیں۔ میں ٹھہرا سیدھا سادہ بے تکلف اور جذباتی سا پنجابی عام طور پر بڑی جلدی فری ہو جاتا ہوں اور سب کو دوست سمجھنے لگ پڑتا ہوں۔ محفل پر شروع میں کچھ کچھ فری ہوا تھا لیکن مجھے جلد ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ اپنے کام سے کام رکھو اور پتلی گلی سے نکلتے بنو۔ کیونکہ یہ انٹرنیٹ کی دنیا جہاں بے شمار علم لئے ہوئے ہیں وہاں جگہ جگہ لوگ آپ کے لئے مسائل بھی پیدا کر دیتے ہیں۔ راہ جاتے ہوئے ایک بار بے تکلفی کی وجہ سے کسی کے جرم کی سزا ہمیں بھی بھگتنا پڑی تھی۔ اس لئے آج کل تھوڑا احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ خاص طور پر گپ شپ میں کچھ لکھنے سے پرہیز کرتا ہوں یا پھر لکھوں تو پہلے کئی بار سوچ لیتا ہوں کہ کہیں کوئی تماشہ ہی نہ بن جائے۔ یوں تو اللہ کے فضل سے زندگی ایسے حالات میں گزر رہی ہے اور میرے اللہ کا بے شمار فضل ہے کہ چھوٹے موٹے مسائل کو حل کرنے کے لئے اس نے اتنی ہمت و طاقت دے رکھی ہے کہ کوئی خاص پریشانی نہیں ہوتی لیکن پھر بھی میں راہ چلتے مسائل میں یا کسی سے الجھنا نہیں چاہتا۔

رہی آپ کی بات تو یقین جانئے کہ ڈر صرف اتنی بات سے آتا ہے کہ کہیں میں بے تکلفی میں کوئی ایسی بات نہ کر جاؤں جس سے آپ کو دکھ ہو۔۔۔ کیونکہ میں اپنی برادری کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ چوہدری، اوپر سے گجراتی اور پھر غصہ میں۔۔۔اللہ ہی خیر کرے۔۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
باقی باجو میری یہ ساری باتیں آپ کے لئے نہیں بلکہ میں آپ کو اپنے بارے میں کچھ بتا رہا ہوں اور لگے ہاتھوں باقی دوستوں کو بھی میری فطرت کے بارے میں کچھ اندازہ ہو جائے گا۔
مسکراہٹوں سے مزاح کے ماحول کو برقرار رکھنے کی بڑی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی میرا جواب بور اور سیریئس ہو گیا ہے۔ خیر چلتا ہوں بلکہ پتلی گلی سے نکلتا ہوں۔
:surprise: بریکنک نیوز :surprise:

مجھے جب کچھ براُ لگتا ہے تو دھڑلے سے سنا دیا کرتی ہوں بلال ۔۔:battingeyelashes: میں دل میں نہیں رکھتی نا ہی مروت کرتی ہوں ۔۔مگر میں جانتی ہوں اپنی طرف کے لوگ بہت اچھے اور سلجھے ہوئے ہیں ، اسی لئے میں آرام سے ہنستی بولتی بھی ہوں ، مذاق بھی کرتی ہوں ، رابطہ بھی رہتا ہے ۔ ایک تو تسلی رہتی ہے گجرات کی طرف کے ہیں اپنے ہی لوگ ہیں لہذا مجھے کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑتی ۔۔۔ آبی ٹو ، طالوت بھانجے ، علی ، اور آپ سب اپنے ہی ہیں ۔۔ ہاں البتہ جن سے میرا اپنا موڈ نا ہو ان سے میں بات نہیں رکھتی :chatterbox:
اپنی مرضی سے ، اپنے موڈ سے اپنے سلیکیڈ بندے/بندی سے میں بہت اچھے سے رکھتی ہوں :party:
مجھ سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ میں ڈروانی ہرگز نہیں :skull:
اسلئے جب دل چاہے آپ بول ہنس لیا کرو ۔۔۔ باقی مجھے امید ہے آپ سب سے کہ ایسی کوئی بات ہی نہیں کرسکتے آپ لوگ جو برُی لگے ۔ :battingeyelashes:
01dance2.gif

باقی ہر کوئی اپنا اچھا براُ سمجھتا ہی ہے ۔۔ مجھے بھی کافی تجربے ہوچکے ہیں کئی لوگون سے بیڈ ایکسپرنیس ہوچکا ہے مجھے بھی ۔۔۔اسی وجہ سے میں زیادہ لوگوں سے اب باتچیت ہی نہیں رکھتی ۔ ۔۔
:party:
 
ماوراء

محفلین
بلال کی باتیں ہو رہی ہیں تو بلال ماشاءاللہ بہت اچھے بچے ہیں اور اسی لیے شاید ڈرے ڈرے رہتے ہیں۔:p :grin:
 
تیشہ

محفلین
:confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused:ہم کس میں‌آتے ھیں بوچھی بہن

آپ فیمیل میں آتیں ہیں ناں ۔۔فیمیلز سے میں بہت اچھی دوستی رکھتی ہوں ۔۔:battingeyelashes: یہ اور بات ہے آپ یو۔کے میں رہتے ہوئے بھی اپنا سٹی نہیں بتایا ۔۔ یاد رہے کہ خواتین کارنر میں میں اور ماورہ دونوں آپ سے پوچھ چکیں ہیں کہ خوشی آپ یو۔ کے میں کس سٹی میں ہیں :confused: مگر آپ یہ بات ہی ٹال مٹول گئیں ،
پھر میں نے بھی آپ سے آپکی تفصیل نہیں مانگی :happy: آپکو فرانس ساتھ چلنے کا دعوت دی ۔۔ایجیپٹ کا بھی بولا ۔۔۔ اور آپ سے یہاں بھی بہت اچھی گپ شپ رہتی ہے :battingeyelashes:
آپ لکی ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

پہلی خاتون ہیں جن سے میں خاتون ہونے کا ثبوت جانے بغیر ہی آپ سے اچھی سلام دعا ہوگئی ہے ورنہ میں فون پے بات کرگے دوستی کرتی ہوں ۔۔ تعبیر سے پوچھئیے انہوں نے کیسے کیسے دوستی کی آفر کی اور میں نے پہلے ان سے بات کی تب ہماری بہت اچھی فرینڈشپ ہے ۔ فرزانہ ، ماورہ ، سارہ ، شگفتہ ، حجاب ، فرحت ،
سب سے میری فون پے باتچیت ہے اور بہت اچھی دوستی ہے ۔
:battingeyelashes:
 
نایاب

لائبریرین
مجھے جب کچھ براُ لگتا ہے تو دھڑلے سے سنا دیا کرتی ہوں بلال ۔۔:battingeyelashes: میں دل میں نہیں رکھتی نا ہی مروت کرتی ہوں ۔۔مگر میں جانتی ہوں اپنی طرف کے لوگ بہت اچھے اور سلجھے ہوئے ہیں ، اسی لئے میں آرام سے ہنستی بولتی بھی ہوں ، مذاق بھی کرتی ہوں ، رابطہ بھی رہتا ہے ۔ ایک تو تسلی رہتی ہے گجرات کی طرف کے ہیں اپنے ہی لوگ ہیں لہذا مجھے کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑتی ۔۔۔ آبی ٹو ، طالوت بھانجے ، علی ، اور آپ سب اپنے ہی ہیں ۔۔ ہاں البتہ جن سے میرا اپنا موڈ نا ہو ان سے میں بات نہیں رکھتی :chatterbox: اپنی مرضی سے ، اپنے موڈ سے اپنے سلیکیڈ بندے/بندی سے میں بہت اچھے سے رکھتی ہوں :party:
مجھ سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ میں ڈروانی ہرگز نہیں :skull:
اسلئے جب دل چاہے آپ بول ہنس لیا کرو ۔۔۔ باقی مجھے امید ہے آپ سب سے کہ ایسی کوئی بات ہی نہیں کرسکتے آپ لوگ جو برُی لگے ۔ :battingeyelashes:
01dance2.gif

باقی ہر کوئی اپنا اچھا براُ سمجھتا ہی ہے ۔۔ مجھے بھی کافی تجربے ہوچکے ہیں کئی لوگون سے بیڈ ایکسپرنیس ہوچکا ہے مجھے بھی ۔۔۔اسی وجہ سے میں زیادہ لوگوں سے اب باتچیت ہی نہیں رکھتی ۔ ۔۔
:party:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
شکر ہے کہ گجرات سیالکوٹ کے ساتھ ہی ہے ،
اسی ہمسائیگی کو سامنے رکھتے میں بھی خوش ہو لیتا ہوں ۔
کہ گجرات نہ سہی سیالکوٹ سے تو تعلق ہے میرا ۔
ویسے گجرات اور ساتھ میں چوہدری
گویا
دو دو اور چوپڑی چوپڑی
یا
اک کریلا دوسرا نیم چڑھا
نایاب
 
تیشہ

محفلین
بلال کی باتیں ہو رہی ہیں تو بلال ماشاءاللہ بہت اچھے بچے ہیں اور اسی لیے شاید ڈرے ڈرے رہتے ہیں۔:p :grin:

:grin: :grin:

وہ بچارا بولا تھا ناں ایک پرابلم میں پڑگیا تھا :battingeyelashes: مجھے یاد ہے وہ بڑی پرابلم تھی
شاید بلال اسی لئے اب بولنے سے بچتا ہے ۔ اچھی بات ہے ناں ، ہر ایک سے بندہ بات کرے تو یہاں یہی کچھ ہوتا ہے ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
شکر ہے کہ گجرات سیالکوٹ کے ساتھ ہی ہے ،
اسی ہمسائیگی کو سامنے رکھتے میں بھی خوش ہو لیتا ہوں ۔
کہ گجرات نہ سہی سیالکوٹ سے تو تعلق ہے میرا ۔
ویسے گجرات اور ساتھ میں چوہدری
گویا
دو دو اور چوپڑی چوپڑی
یا
اک کریلا دوسرا نیم چڑھا
نایاب

جی نایاب بھیا :battingeyelashes: آپ یاد ہیں مجھے ۔ میں کیسے بھول سکتی ہوں آپ سب کو جن سے میرا رابطہ ہے ۔ میں تو شکرگزار ہوں اتنے اچھے اچھے مجھے ملتے ہیں جن سے میں ، دن بھر ہنستی بولتی ہوں شرارتیں کرتی ہوں ۔۔ مگر آپ کا نام اسی لئے نہیں لیا تھا کہ میں ذرا گجراتی پنڈ کے آس پاس کے رہنے والوں کا ذکر کررہی تھی ناں :battingeyelashes:
zzzbbbbnnnn.gif
کریلا نیم چڑھا پے میں بہت ہنسی ہوں ۔۔
آج میں نے کریلے ہی بنائے ہوئے تھے اس محاورے سے مجھے یاد آگیا کریلے بنائے ہوئے تھے جو کہ ختم ہوچکا ہے سالن ، سحری میں اب دہی کھانی پڑے گی ۔
 
آپ پر سلامتی ہو سدا
" جل تو جلال تو ۔۔ آئی بلا کو ٹال تو "
پڑھتے ہوئے اس دھاگہ کو کھولا کہ کہیں
گجراتی پنڈ والی اپیا لمبی سی ڈانگ لیے خبر لینے نہ کھڑی ہوں ۔
ویسےگجرات کے آس پاس بہت سے پنڈوں میں بھی رشتہ داری ہے میری ۔
کریلے سادے پکائے تھے کہ گوشت قیمے دال کے ساتھ ؟

جی نایاب بھیا ، کریلے سادہ ہی تھے کہ جب میں کریلے لاتی ہوں بنانے کو ، تب قیمہ ختم ہوا ہوتا ہے فریزر خالی بھاں بھاں کررہا ہوتا ، جب میں قیمہ لاکر رکھتی ہوں تب کریلے نہیں ہوتے نا ہی ملتے ہیں :worried: تو اب کے میں نے اپنے لئے ہی بنالیا تھا سالن ، بچے کریلے نہیں کھاتے ۔۔صرف میں ہی کھاتی ہوں :grin:
 
Top