بریکنگ نیوز

تیشہ

محفلین
نیوز یہ ہے کہ میرے سامنے کی مین روڈ پے کوئی بہت بڑا حادثہ ہوا ہے پولیس کی گاڑیاں سائرن بجاتے ساری ٹریفک کو بلاک کررہی ہے
اب مین روڈ دونوں طرف سے خالی ہوچکی ہے ۔ :worried:
میں کھڑکی سے دیکھ رہی ہوں سوچ رہی ہون باہر نکلوں پوچھ کے ہی آؤں ہوا کیا ہے ۔ :worried:
 

تیشہ

محفلین
:worried: صبح کدھر تھی ؟ میری طرف تو سوا گیارہ رات کا وقت تھا
ایک موٹر بائیک والا تیز سپیڈ سے ایک بندے بچارے کو کچل گیا :( وہ بندہ مرگیا :(
 

مغزل

محفلین
کیا‌مغل بھائی آپ بھی کتنے دھاگوں پر آپ کو یاد کر چکی ہوں کہ آپ کہاں ہیں ۔۔۔میرا آپ سے آجکل ٹاکرا کیوں‌نہیں ہو رہا۔کہیں آپ راہ بدل کے تو نہیں گزر جاتے

نہیں بھیا کی جان ، ایسا نہیں ، دراصل تم ’’ سپیڈ ‘‘ سے گڈی چلاتی ہو نا، زن سے گزرجاتی ہو ، ہم ہاتھ ہلاوت ہی رہ جاتے ہیں۔:nailbiting:
 

شمشاد

لائبریرین
:worried: صبح کدھر تھی ؟ میری طرف تو سوا گیارہ رات کا وقت تھا
ایک موٹر بائیک والا تیز سپیڈ سے ایک بندے بچارے کو کچل گیا :( وہ بندہ مرگیا :(

بہت افسوس ہوا۔

کیا موٹر بائک والا نشے میں تھا جو اتنی تیز چلا رہا تھا؟ پکڑا تو گیا ہی ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ جانے شاید ڈرنک تھا کہ نہیں مگر کچل گیا بندے کو :( مگر پکڑا بھی موقعے پے ہی گیا ہے ۔۔اسی لئے ساری ٹریفک بلاک کر رکھی تھی ۔۔ یہ موٹر بائیک والے بھی نا بس :mad: ایسی ایسی جگہوں سے نکل کر آتے ہیں کہ بندے کو پتا ہی نہیں چلتا بھری ٹریفک میں سے اک پتلی سی جگہ بھی انکو نظر آئے یہ وہاں سے بھی فاسٹ سپیڈ سے نکل کر بھاگتے ہیں ۔۔کئی بار میں بیچ میں سے ہی روڈ کراس کرنے کھڑی ہوتی ہوں :grin: تو بہت بار دیکھا انہیں ذرا سی جگہ سے لہراتے ہوئے تیز چلاتے ہوئے ۔ ۔۔ اللہ ان سے سب کو بچائے بڑی خطرناک سواری ہے ۔
ابھی میں شوقیہ اسکو چلانے کا سوچ رہی تھی:battingeyelashes: :tongue: اب تو توبہ ہی توبہ ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
آپ نے اگر موٹر بائیک چلانی ہے اور پاکستان آ گر چلائیے گا۔




میں نے مرنا تھوڑی ہے جو پاکستان آکر چلاؤں :chatterbox:
اب تو ویسے بھی توبہ کرلی ہے ۔۔اب میں سائیکل چلا لوں گی :battingeyelashes:
سائیکل والوں کے لئے پاتھ الگ سے بنا ہوا ہوتا ہے ۔کوئی خطرہ نہیں :party: اسلئے اب مجھے دو سائیکلیں خریدنا ہونگیں ایک چھوٹی ایک بڑی :tongue: ہم ماں بیٹی شام کی واک سائیکل سے کیا کریں گیئں :grin:
 

فہیم

لائبریرین
اور یہ انگلینڈ سے ہی پیش کیا جاتا ہے۔


شمشاد بھائی لنک آپ نے ہی دے مارنا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
سرپرائز ۔ ۔۔۔




dance7.gif





کمنگ سوُن ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
thsssss.gif


festive.gif
 

ماوراء

محفلین
چلیں باجو۔۔۔سرپرائز میں دے دیتی ہوں۔۔!:grin:
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محفل کے دو ارکان محب علوی اور خرم بھٹی محفل کے ہی ایک رکن جہانزیب سے جلد ہی نیویارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔
مجھے خبر نشر کرنے کو کہا گیا۔۔اور میں نے کر دی ہے۔:cowboy:
 

ماوراء

محفلین
باجو۔۔ویسے کیا سرپرائز ہے۔۔آپ کے سرپرائز بھی بڑے مزے کے ہوتے ہیں۔ کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ اور ہے کس کے لیے؟
 
Top