بریکنگ نیوز

خوشی

محفلین
ہر خا ص و عام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ بوچھی جی خیا خریت سے اپنے گھر لوٹ آئی ھیں کچھ تھکن ھے کچھ مصروفیت ھے فارغ ہو کے تشریف لائیں گی یہاں، کوئی سوال!!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے تھکاؤٹ ہو گی، پھر پاکستان کی گرمی، لوڈ شیڈنگ اور گرد و غبار، ابھی تو ان کو بخار بھی ہو گا، گلا بھی خراب ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ خوشی جی اطلاع دینے کا۔

تو باجو دورہ کر کے بخیریت واپس پہنچ گئی ہیں۔

سلام، جی میں سنڈے پہنچ آئی ہوں۔۔۔ اب آتے ساتھ ہی بزی ہوں ،چھے دن لیٹ سیٹ ملنے سے،کاموں میں اضافہ ہوچکا ہے، کچھ طبعیت بھی ٹھیک نہیں :( پیٹ خراب کی سوغات پاکستان سے ساتھ لے آئی ہوں ،اب میرے ڈاکٹر علاج میں ہیں،،،
 
ارے پاکستان سے کیا ایم بی بی ایس کرکے آئی ھیں:confused:
 
تیشہ

محفلین
چلیں آپ ٹھیک ہو لیں پھر آپ کے دورے کی تفصیل پوچھیں گے۔

جی پہلے سے کہیں زیادہ ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ھے ، پیٹ بھی ٹھیک ہے ،بخار بھی اترچکا ہے :) ۔ ۔ بے تخاشہ گرمی سے نکل کر آئی ہوں تو یہاں اچھی خاصی سردی لگ رہی ہے ، اب جلدی سے ٹھیک ہورہی ہوں تاکے اب امریکہ کو نکلنے کو پرَ تول سکوں ۔ ۔۔
:)
 
فہیم

مبارک ہو باجو:)
 
خوشی

محفلین
ل و ل ، ، ، جی ہان۔۔۔ آپ آئیے ناں پہلا تجربہ آپ پر کرکے ہاتھ سیدھا کرسکوں ۔ ۔ ۔ کچھ تو فائدہ ہو ایم بی بی ایس کا ، ،:grin:

خود ٹھیک ہو گئیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نیم حکیم خطرہ جان ، :) اپنی دوائی کہیں خود نہ کھا لیجئے گا میرا انتظار کر لیجئے گا
 
Top