حمیرا عدنان
محفلین
متفق ہوں بھائی آپ کی بات سےصوفیوں کی اصطلاح میں اس کو "کسر ِنفسی" بولتے ہیں
متفق ہوں بھائی آپ کی بات سےصوفیوں کی اصطلاح میں اس کو "کسر ِنفسی" بولتے ہیں
نظر نہیں آ رہی۔ ؟؟؟فلک بھائی
میرے پاس تو پین ہی نہیں ہے7 سال پہلے یوز کیا تھا
او پاجی اپنی عینک لگا کے غور نال پڑھو۔ستر سال پہلے اس کا مطبل آپ کی عمر پچہتر سال ہوئی کیونکہ تقریبا پانچ سال کا بچہ پن پکڑنا اور لکھنا سیکھتا ہے۔
او پاجی اپنی عینک لگا کے غور نال پڑھو۔
ستر سال نہیں سات (7،seven.
سبعة) لکھا ہے۔اب بھی اگر سمجھ ناآئے تو کسی اور زبان میں بھی لکھ دوں گی۔
ہاہاہا7
یہ لکھا ہوا ہے جی ستر ہی سمجھ آ رہی ہے
آپ ناراض نہ ہوں آپ تو ابھی بھی سترہ سال کہ ہے اب خوش۔ ہا ہا ہا
عاطف بھائی! ڈراپ باکس اور فوٹو بکٹ دونوں جگہ سے اپلوڈ کر کے شریک کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن یہی کراس ہی نظر آتا ہےنظر نہیں آ رہی۔ ؟؟؟فلک بھائی
فوٹو بکٹ سے[/URL][/IMG][/URL][/IMG]
عاطف بھائی! ڈراپ باکس اور فوٹو بکٹ دونوں جگہ سے اپلوڈ کر کے شریک کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن یہی کراس ہی نظر آتا ہے
شئر کرنے کے لیے ڈائریکٹ ربط سائیڈ پر دیا ہوتا ہے.[/URL][/IMG][/URL][/IMG]
عاطف بھائی! ڈراپ باکس اور فوٹو بکٹ دونوں جگہ سے اپلوڈ کر کے شریک کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن یہی کراس ہی نظر آتا ہے
شکریہ برادرشئر کرنے کے لیے ڈائریکٹ ربط سائیڈ پر دیا ہوتا ہے.
ہاتھ کا نمونہ بھی دکھائیں ۔اڈوب السٹریٹرسی سی میں ایک چھوٹی کوشش
آنکھیں کھولو اور دیکھو آپ کا بھائی بلال آپ سے بات کر رہا ہے۔ہاہاہا
نہیں میں ناراض نہیں ہوئی تھی۔
بس آپ نے کچھ زیادہ ہی بوڑھی کردیا تھا۔
ابھی تو میں نے کچھ دیکھا ہی نہیں اس دنیا میں۔
آپ نے پہلے ہی مجھے آخری سٹیج پر پہنچا دیا۔
میرا تو کوئی بھائی بلال نہیں ہے۔اگر آپ نے اپنی طرف اشارہ کیا ہے تو کم از کم بھائی بہنوں سے ایسی بات نہیں کرتے۔تُکے ہی مارنے ہیں تو کم از کم اپنی عقل ضرور استعمال کرلیجیے گا نیکسٹ ٹائم۔آنکھیں کھولو اور دیکھو آپ کا بھائی بلال آپ سے بات کر رہا ہے۔
اگر آپ نے واقعی کچھ نہیں دیکھا تو آپکی عمر مبارک بھی پھر سات سال ہی ہو گی۔
اور آپ غیر شادی شدہ ہونگی۔