تعارف بس میری ہی کمی تھی

صائمہ نقوی

محفلین
اللہ کا شکر ہے میرا پاس ورڈ مجھ کو واپس مل گیا تقریباََ ایک سال بعد اور اسکا سارا کریڈٹ شمشاد بھائی کو جاتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
محمود بھائی آپ نے صحیح کہا صائمہ کافی عرصہ سے محفل میں نہیں آئیں اسکی وجہ انکا پاس ورڈ ہے وہ یا تو اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہیں یا پھر وہ فیس بک سے لوگ ان ہوتی تھیں اب وہ اس سے لوگ ان نہیں ہو پارہیں موصوفہ نے مجھکو محفل میں سرگرم دیکھ کر اپنا اکائونٹ بغیر میری مدد کے بنایا اب اس میں نہ جانے کیا غلطی کی کہ لوگ ان ہی نہیں ہو پائیں جب سےآپ کی یہ تحریر پڑھ کر دوبارہ محفل میں آنا چاہا پر فیس بک سے لوگ ان نہیں ہوپائیں کافی کوشش کی ابھی ابھی جب میں آفس سے آیا ہوں تو فرمایا کہ میں نے پاس ورڈ بھی ریسیٹ کیا پر آپ کے (یعنی میرے) یوزر نیم کا پاس ورڈ آیا ہے میرا نہیں آیا جب کہ میرے (یعنی صائمہ) ہی ای میل ایڈریس پر آیا ہے۔
آہاں تو وہ آپ کی وائف ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔:party: اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔:praying:
 
KwULv.png
 

شمشاد

لائبریرین
صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔:party: اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔:praying:
میں نے تو اپنی خاتون خانہ کو کمپیوٹر استعمال کرنا ہی نہیں سکھایا۔ ہاہاہاہا
 

میر انیس

لائبریرین
صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔:party: اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔:praying:
ناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
محفل اردوستان میں خوش آمدید صائمہ نقوی سس!:):):)
آپ نے آتے ہی اماں حوا اور بابا آدم کا جنگ چھیڑ دیا۔ اور ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لنڈورے ہی سہی (@شمشاد برو! ایسا ہی کہتے ہیں نا)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔
ارے بھابھی کے تعارف والےے دھاگے سے ہی ابتدا کر دی آپ نے تو ۔ اب تو آپ کی شامت پکی ہے :p
 

صائمہ نقوی

محفلین
صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔:party: اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔:praying:
میں تو آپ کو تین سال سے ملی ہوئی ہوں پر آپ نے ہی نظر انداز کیا ہوا تھا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو آپ کو تین سال سے ملی ہوئی ہوں پر آپ نے ہی نظر انداز کیا ہوا تھا
بھابھی آپ کبھی نظر ہی نہیں آئیں تھیں لیکن اب آپ آنے لگ گئیں ہیں نا محفل پر تو چھوڑئیے گا نہیں ۔ میں نے انیس لالہ کی شکایتیں کرنا ہوتیں ہیں نا :)
 
Top