ایچ اے خان
معطل
یہ سمجھ لو رکھنی بات مجھے صیاد کی
ورنہ میں نے سینکڑوں توڑے ہیں حلقے دام کے
قمر
ورنہ میں نے سینکڑوں توڑے ہیں حلقے دام کے
قمر
باادب ۔ با ملاحظہ ۔ ہوشیار ۔۔صادق انصاری صاحب!! معطل لوگ ہی آپ کی دوستوں کی فہرست میں کیوں شامل ہیں؟؟ جن کے لیے آپ لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ کچھ تو کل پرسوں محفل میں آئے اور آپ کے دوست بھی بن گئے۔ چہ خوب!!
ویسے اس فہرست میں ہمارے چہیتے بھائی اے خان کا نام شامل نہیں ہے۔ وہ آپ کے دوست نہیں تھے کیا؟؟
اے خان ہم آپ کو یاد کر رہے ہیں۔
اسی پالیسی میں ایک جگہ لکھا ہے ۔۔فورم پر کئی جگہ قواعد و ضوابط اور رہنما اصول کی وضاحت کی گئی ہے۔ چند مثالیں ذیل میں ہیں:
قواعد و ضوابط
سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول
دوسرے سائٹس کا مواد
ہر ایک کو مطمئن کرنا کبھی ممکن نہیں رہا ہے۔ دوسرے قواعد و ضوابط ایک صفحے کے ہوں یا پوری ہینڈ بک ہو، اس طرح کا علم بغاوت اٹھانے والے پھر بھی کسی کونے سے نکل آتے ہیں۔
اسی پالیسی میں ایک جگہ لکھا ہے ۔۔
اگر کوئی رکن قوائد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تو اس کو انتظامیہ کا کوئی رکن تنبیہ کر سکتا ہے، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس پر جزوقتی پابندی جو کہ دو ہفتہ کی میعاد پر محیط ہو سکتی ہے یا مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
۔۔
پلیز مجھے معطل کرنے سے پہلے تنبیہ کر دیں کہ میں نے فلاں جگہ غلطی کی ہے ۔
صرف ڈیڑھ؟ تیس چالیس کہتے تو بات بھی تھیاسے اردو میں کہتے ہیں ڈیڑھ ہوشیار۔
اسی پالیسی میں ایک جگہ لکھا ہے ۔۔
اگر کوئی رکن قوائد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تو اس کو انتظامیہ کا کوئی رکن تنبیہ کر سکتا ہے، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس پر جزوقتی پابندی جو کہ دو ہفتہ کی میعاد پر محیط ہو سکتی ہے یا مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
۔۔
پلیز مجھے معطل کرنے سے پہلے تنبیہ کر دیں کہ میں نے فلاں جگہ غلطی کی ہے ۔
صرف ڈیڑھ؟ تیس چالیس کہتے تو بات بھی تھی
اللہ کا کرم ہےزکریا بھائی آپ تو بہت مشہور ہیں
ارے جناب ہم تو ڈرتے بھی بیگم کے خدا سے ہیں"آپ" نے سُنا ہے تو پھر "درست" ہی سُنا ہوگا۔ باقی جہاں تک ڈرنے کی بات ہے تو ڈرتا ورتا میں کسی سے نہیں، ایک اللہ جی دوسرے بیوی جی، باقی اور کسی کی کیا مجال ہے
اشتہاری کوچہ سے نام لیے تھے ایک ہمارا چھوٹا بھائی ہے دو اس کے دوست باقی کا کچھ کہہ نہیں سکتے ہم نے تو جی میل کے ذریعے رابطہ بھی کیا تھا محفل انتظامیہ سے لیکن کوئی جصادق انصاری صاحب!! معطل لوگ ہی آپ کی دوستوں کی فہرست میں کیوں شامل ہیں؟؟ جن کے لیے آپ لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ کچھ تو کل پرسوں محفل میں آئے اور آپ کے دوست بھی بن گئے۔ چہ خوب!!
ویسے اس فہرست میں ہمارے چہیتے بھائی اے خان کا نام شامل نہیں ہے۔ وہ آپ کے دوست نہیں تھے کیا؟؟
اے خان ہم آپ کو یاد کر رہے ہیں۔
ارے جناب ہم تو ڈرتے بھی بیگم کے خدا سے ہیں
آپ زکریہ بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ گئے ہیں۔؟ آپ کو مزید ایک سال کے لیے بینڈ کر دیا جانا چاہیے ۔بھئی ہم ماقبل بھی کہہ چکے ہیں زیک جیسے منتظمین اپنی ”جمہوری“ اختیارات سے خوش ہیں کیوں کہ خود پر قدغن لگانے سے تو رہے البتہ دوسروں پر ایسا کرنا ان کا ”بانیاتی“ حق بنتاہے۔ ابن سعید بھائی سے اس طرح کے صورتِ حال میں جب ایک فریق مختار مطلق ہو زیادہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کیوں کہ ایسے موقعوں پر وہ خود بھی مجبورِ محض ہوتے ہیں۔ لہذا ان کا قصور نہیں بنتا۔
یقین کریں آپ کی اس بات نے دل میں آپ کی قدرومنزلت اور بڑھادی ہے۔ لیکن کئی مواقع پر آپ نے محفلین کی جانبدارانہ برطرفی پر ذرا احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا۔ بانیان سے آپ کی دوستی اور قرابت اپنی جگہ درست ہے لیکن ان کو آپ پس پردہ بھی یہ بات سمجھاسکتے ہیں کہ وہ اپنی حرکتوں سے اردو کے اس محفل کو نقصان نہ پہنچائے۔ مجھے یقین ہے وہ آپ کی بات کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے اور اپنی ان حرکتوں پر نظرِ ثانی کریں گے۔
بانی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ لاٹھی اُٹھا کر مخالفین کو دھمکیاں دے کر برطرف کیا جائے۔ اردو کے لیے محفل کی خدمات اپنی جگہ لیکن اسے رونق بانیوں نے نہیں محفلین ہی نے دی ہے۔ لہذا بانی ہونے کی آڑ میں غیر جمہوری اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کسی بھی طور جائز قرار نہیں دیاجاسکتا۔ زیک جیسے بانی رہے تو محفل کو کباڑ خانے میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگے گی۔ صرف تضحیک اور سیاحت سے محفلیں آباد نہیں ہوتی۔
براہِ کرم ان روابط کے ساتھ آخر میں (صرف محفلین کے لیے۔۔۔ کچھ افراد اس سے مستثنیٰ ہیں) بھی لکھ دیجیے تاکہ کماحقہ سمجھا جاسکے۔ آپ کی جانب سے اس لڑی کو برقرار رکھنا ایک احسن قدم ہے جو اردو محفل کی ترقی ہی پر منتج ہوگا۔
اسی پالیسی میں ایک جگہ لکھا ہے ۔۔
اگر کوئی رکن قوائد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تو اس کو انتظامیہ کا کوئی رکن تنبیہ کر سکتا ہے، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس پر جزوقتی پابندی جو کہ دو ہفتہ کی میعاد پر محیط ہو سکتی ہے یا مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
۔۔
پلیز مجھے معطل کرنے سے پہلے تنبیہ کر دیں کہ میں نے فلاں جگہ غلطی کی ہے ۔
اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔یقین کریں آپ کی اس بات نے دل میں آپ کی قدرومنزلت اور بڑھادی ہے۔ لیکن کئی مواقع پر آپ نے محفلین کی جانبدارانہ برطرفی پر ذرا احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا۔ بانیان سے آپ کی دوستی اور قرابت اپنی جگہ درست ہے لیکن ان کو آپ پس پردہ بھی یہ بات سمجھاسکتے ہیں کہ وہ اپنی حرکتوں سے اردو کے اس محفل کو نقصان نہ پہنچائے۔ مجھے یقین ہے وہ آپ کی بات کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے اور اپنی ان حرکتوں پر نظرِ ثانی کریں گے۔
اوہ!! آپ کے چھوٹا بھائی کون تھے؟؟ ان کی معطلی عارضی ہو گی۔ کچھ دن کے بعد وہ بحال ہو جائیں گے۔ پہلے محفل کا ماحول بہت گرم ہے۔ بہتر تھا کہ ابھی آپ یہ موضوع نہ چھیڑتے۔اشتہاری کوچہ سے نام لیے تھے ایک ہمارا چھوٹا بھائی ہے دو اس کے دوست باقی کا کچھ کہہ نہیں سکتے ہم نے تو جی میل کے ذریعے رابطہ بھی کیا تھا محفل انتظامیہ سے لیکن کوئی ج
ایسا ہرگز نہ کیجیے گا حضرت!اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔
بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔
جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔
مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔
والسلام
اشتہاری کوچہ سے نام لیے تھے ایک ہمارا چھوٹا بھائی ہے دو اس کے دوست باقی کا کچھ کہہ نہیں سکتے ہم نے تو جی میل کے ذریعے رابطہ بھی کیا تھا محفل انتظامیہ سے لیکن کوئی ج
جی بہتر ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا حکم صرف حاکم کا عوام تو بے بس ہے ..اس طرح کی احمقانہ حرکت کرکے آپ کسی کے لیے فیور نہیں کر رہے ہیں۔ اگر کوئی معطل ہوا ہے تو اسے اس کی مدد پوری ہونے کا انتظار کرنا چاہیے۔
اس پوسٹ کو ہی اپنے لیے وارننگ سمجھیں۔