عاطف بٹ
محفلین
جی ضرور، انشاءاللہ۔شئیر ضرور کیجیے گا عاطف بھائی۔
آج اور کل تو اسلام آباد میں ہوں مگر لاہور واپس پہنچتے ہی مضمون مکمل کر کے چھپنے کے لئے بھیج دوں گا اور پھر شائع ہوتے ہی یہاں پیش کروں گا انشاءاللہ۔
جی ضرور، انشاءاللہ۔شئیر ضرور کیجیے گا عاطف بھائی۔
ثم ان شاءاللہ!ان شاءاللہ
بالکل بھیا۔۔۔ پتا نہیں ہم کب سمجھیں گے اس بات کوافسوسناک واقعہ ہے۔
طلاق کا حق اسی طرح کے کیسز کے لئے ہوتا ہے کہ جب آپ کسی کے ساتھ گزارا نہیں کرسکتے تو علیحدہ ہو جائیں اور یہ بات معیوب نہیں ہے ۔
میں نے اویرنس کے لیے یہاں شئیر کیا بھیا ۔۔۔ شاید ہم کچھ سیکھ پائیں ان حادثات سےبہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔
اللہ ان بچوں پر رحم کرے، آمین!
پتہ نہیں ہم لوگ کب سدھریں گے؟
پچھلے دنوں میرے پاس بھی ایک عورت کے قتل کے حوالے سے کیس آیا تھا جس کی تفصیلات اتنی دل دہلا دینے والی تھیں کہ میں کئی روز تک بہت اپ سیٹ رہا۔ سوچا تھا کہ محفل پر اس قتل کے حوالے سے کچھ شیئر کروں گا مگر پھر اس وجہ سے کچھ نہیں لکھا کہ آپ سب لوگوں کا حال بھی تقریباً مجھ جیسا ہی ہوتا اس قتل کے بارے میں جان کر۔ اسی حوالے سے ایک انگریزی رسالے کے مضمون لکھ رہا ہوں، چھپنے کے بعد یہاں بھی شیئر کروں گا انشاءاللہ!
جی بھیاانا للہ و انا الیہ راجعون اب اور کیا کہہ سکتا ہوں
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
افسوسناک واقعہ ہے۔
معصوم بچوں کے ذہن میں جو ڈر جو خوف بیٹھ گیا ہے وہ ساری عمر نہیں نکلے گا۔
یہی بات تو ہماری سمجھ میں نہیں آتی بھیا۔۔اپنے حق کے لیے آواز اُٹھانا اور خاص طورپر اپنی اولاد کے حق کے لیے جب اس پرظلم ہورہا ایک فطری عمل ہے اور
جب اس کی نفی کی جاتی ہے تو ایسے حادثات پیش آتے ہیں-
بالکل بھی نہیں انکل
جن والدین کے لیے اپنی سگی بیٹی سے بڑھ کر اہمیت ان کے خاندان اور ان کی نام نہاد عزت کی تھی تو اس بیٹی کے بچے کتنی اہمیت کے حامل ہوں گے۔۔۔
ان بچوں کو اپنی زندگی خود جینے کا مکمل حق ہے