بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
کولون کے بعد اگلی منزل جنوب مشرق میں سفر کرتے ہوئے مائینز تھی۔ ابتدا میں ارادہ تھا کہ راستے میں بون کی سیر کی جائے۔ لیکن ایک ہفتہ تاریخی نوعیت کے مقامات دیکھ دیکھ کر بچے کچھ اکتا گئے تھے۔ لہذا آخری لمحوں میں پلان تبدیل کرتے ہوئے کچھ فاصلے پر جرمنی کے شہر بُرہل کے قریب ایک تھیم پارک میں دن گزارنے کا فیصلہ کیا۔ تھیم پارک کا نام فنٹازیالینڈ ہے۔

 
Top