گوئٹے اپنی شاعری میں لگاتا تھا؟
ان مصالحوں کے ساتھ تو صرف "گوٹے" کی شاعری ہو سکتی ہے۔گوئٹے اپنی شاعری میں لگاتا تھا؟
جی میرے پوچھنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ کیا وہاں کوئی ایسی مشہور مسجد ہے کہ جس کی عمارت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ جیسے کہ سننے میں آیا ہے کہ مسجد قرطبہ اب تک موجود ہے ۔ واللہ اعلم۔سلطنت عثمانیہ کو چھوڑ کر یورپ میں کم ہی مساجد ہیں جو دیکھنے لائق ہیں جبکہ ایسے چرچ وہاں بہت عام ہیں۔
یہاں دیکھنے اور عبادت کے لئے جانے کا فرق سمجھیں۔
مسجدِ قرطبہ تو سپین میں ہے۔جی میرے پوچھنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ کیا وہاں کوئی ایسی مشہور مسجد ہے کہ جس کی عمارت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ جیسے کہ سننے میں آیا ہے کہ مسجد قرطبہ اب تک موجود ہے ۔ واللہ اعلم۔
جی ہاں۔مسجدِ قرطبہ تو سپین میں ہے۔
اقتباس لے کر تصاویر نظر آرہی ہیں. لڑی میں تصاویر نظر نہیں آرہی
شاید کوئی فنی مسئلہ ہے۔اقتباس لے کر تصاویر نظر آرہی ہیں. لڑی میں تصاویر نظر نہیں آرہی
مجھے بھی نظر آ رہی ہیںشاید کوئی فنی مسئلہ ہے۔
میں نے دوبارہ چیک کیا ہے، میرے کمپیوٹر سے تو نظر آ رہی ہیں۔