بنام قیصرانی جی

عزیزامین

محفلین
روٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
گفتگو میں بات لمبی ہوتی ہے وقت زیادہ لگتا ہے یہی شکوہ نایاب جی سے بھی ہے برسوں سے ۔آج پھر آپ یاہو پر موجود ہیں اور بات نہیں کر رہے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
گفتگو میں بات لمبی ہوتی ہے وقت زیادہ لگتا ہے یہی شکوہ نایاب جی سے بھی ہے برسوں سے ۔آج پھر آپ یاہو پر موجود ہیں اور بات نہیں کر رہے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔
ہماری گفتگو میسنجر پر یہی ہوتی ہے
Buzz
Buzz
Buzz
Hello, any body there, Echoooo
I know you are there
Hi
فلاں چیز کے بارے کیا جانتے ہیں
اس کے بارے ایک دھاگہ بنائیں
میں کیوں وکی پیڈیا سے جا کر دیکھوں
اتنا سا کام نہیں کر سکتے؟
کیسے دوست ہیں
بائے
اب اس گفتگو کا فائدہ جب یہی کچھ ہی ہر بار ہونا ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
پانچ سال تک ملٹری سیکریٹ ایکٹ کے تحت اپ یہ گفتگو پوسٹ کرنے کے مجاز نہیں تھے آپکا جی سی ایم کورٹ مارشل کیا جاتا ہے :grin:
وہی تو کر رکھا ہے ایک لحاظ سے لگتا ہے محترم قیصرانی جی نانا پاٹیکر کے بہت بڑے فین ہیں، بندہ یاہو پر سر پٹخ پٹخ کر جان دے دیتا ہے مگر یہ نا انکھوں سے کالا چشمہ ہٹاتے ہیں نہ کانوں سے روئی نکالتے ہیں
 
Top