بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

صابرہ امین

لائبریرین
میں ایک اور بلبلہ بنا رہا ہوں اور زیادہ وضاحت نہ کرنے کی وجہ یہ ہے وضاحت ہو گئی تو موضوع نے شروع سے ہی سکڑ جانا ہے اور اس بلبلے کو میری وضاحت کردہ عینک سے دیکھا جائے گا اس لئے الجھن والا تاثر قائم رکھنے کے لئے ایسا کر رہا ہوں۔

بلبلہ : کیا انصاف ممکن ہے؟
برابر تول دینے میں کیا انصاف ہو پاتا ہےکیا حقیقت میں عدل ممکن ہے یا برابری کرنے کی سعی ہی اصل نا انصافی ہے۔

سوئی: موجود ہے اس کو پھاڑ سکتا ہوں لیکن فی الحال محفلین سے گزارش کہ اس بلبلے کو پھاڑیں:LOL:
انصاف بالکل ممکن ہے ۔ ۔ کائنات توازن پر قائم ہے ۔ ۔ اگر انصاف ممکن نہ ہوتا تو اللہ انسان کو انصاف قائم کرنے کا حکم نہ دیتا ۔ ۔ کہ اللہ کسی نفس پر برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ۔ ۔
تولنا بھی ایک ہی معنی میں نہیں آتا ۔ ۔ ہر معاملے میں برابری کی کوشش سعی لا حاصل کے سوا کچھ نہیں ۔ ۔ اللہ نے تفریق رکھی ہے ۔ ۔ انصاف اور تفریق دو الگ چیزیں معلوم ہوتی ہیں ۔ ۔ ہاں انصاف ایک اخلاق کے اعلیٰ درجے پر موجود شخص ہی کر سکتا ہے ۔ ۔ اس کے لیے دین و دنیا کی تعلیم کا حصول شرط اول ہے ۔ ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اس نکتہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے اس امر کی ضرورت زیادہ نمایاں ہو کر، بلکہ پھوٹ پھوٹ کر، مزید یہ کہ اُبل اُبل کر سامنے آتی ہے۔۔۔
کہ شوہر کی چار شادیاں خواتین کے لیے بھی کس قدر مفید بلکہ ازحد ضروری ہیں۔۔۔
اس حساب سے ہر خاتون کو تین دن آرام ملے گا۔۔۔
صرف ایک دن کام کرنا ہوگا۔۔۔
اب خود سوچیے کہ تین دن آرام کے نتیجہ میں عورتوں کو جس قدر ذہنی اور جسمانی آرام، سکون اور راحت نصیب ہوگی۔۔۔
کوئی بھی اس کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے!!!
یہ آپکی آمد کب ہوئی وہی ۔وہی مرغے کی ایک ٹانگ ؀
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
 
صابرہ امین

لائبریرین
سارے شیر ہی حصے میں آئے کوئی شیرنی نہیں غرّائی؟
ایک شیرنی ہیں جو محو خواب ہیں ۔ ۔ ہمارے یہاں انصاف کا یہ عالم ہے کہ سارے شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیتے ہیں ۔ ۔ ہم بکری(کیپری کارن) بچے اور صاحب(لیو) :p
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ آپکی آمد کب ہوئی وہی ۔وہی مرغے کی ایک ٹانگ ؀
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
سیما آپا، کون سی لڑی ہے جہاں بھیا نہیں پہنچ پاتے ۔ ۔ مقصد کے حصول کے لیے پوری محفل کو ہلایا ہوا ہے ۔ ۔ :LOL:
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا، کون سی لڑی ہے جہاں بھیا نہیں پہنچ پاتے ۔ ۔ مقصد کے حصول کے لیے پوری محفل کو ہلایا ہوا ہے ۔ ۔ :LOL:
ہر جگہ پہنچ کے وہی ایک کتھا ۔۔۔
باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظ
الفت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے
 
سید عمران

محفلین

صابرہ امین

لائبریرین
یہی آج کل ہماری دلی خواہش ہے کہ وہ ’’چاروں ملیں‘‘ تو ہمیں۔۔۔
بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی!!!
آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ہم نے بالآخر آپ کے لیے چاروں ایک ساتھ ڈھونڈھ ہی لیں ۔ ۔ جلدی سے مولوی صاحب کا بندوبست کیجیے ۔ ۔ وقت نہیں ہے ہمارے پاس ۔ ۔
 
سید عمران

محفلین
آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ہم نے بالآخر آپ کے لیے چاروں ایک ساتھ ڈھونڈھ ہی لیں ۔ ۔ جلدی سے مولوی صاحب کا بندوبست کیجیے ۔ ۔ وقت نہیں ہے ہمارے پاس ۔ ۔
یہاں آپ کا حساب غلط ہوگیا۔۔۔
چار کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے ہمیں مزید تین چاہئیں۔۔۔
ایک ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں۔۔۔
اب آپ کو ایک واپس کرنی پڑے گی!!!
 
آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ہم نے بالآخر آپ کے لیے چاروں ایک ساتھ ڈھونڈھ ہی لیں ۔ ۔ جلدی سے مولوی صاحب کا بندوبست کیجیے ۔ ۔ وقت نہیں ہے ہمارے پاس ۔ ۔
چار بہنیں نہیں چلیں گی۔ مفتی صاحب فقہ کے عالم ہیں۔ ان میں سے سب سے خوبصورت کو پسند کرلیں گے اور باقی کو شرعی عذر بتاکر جان چھڑا لیں گے۔
 
سید عمران

محفلین
چار بہنیں نہیں چلیں گی۔ مفتی صاحب فقہ کے عالم ہیں۔ ان میں سے سب سے خوبصورت کو پسند کرلیں گے اور باقی کو شرعی عذر بتاکر جان چھڑا لیں گے۔
پہلی بات تو یہ کہ انہوں نے سگی بہنیں نہیں کہا۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اگر ہیں بھی تو بھی ہم واپس نہیں کریں گے۔۔۔
کیوں کہ دنیا جانتی ہے ہم ہرگز خود غرض نہیں ہیں۔۔۔
اسی لیے اس موقع پر اپنے احباب کا خصوصی خیال رکھیں گے!!!
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہاں آپ کا حساب غلط ہوگیا۔۔۔
چار کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے ہمیں مزید تین چاہئیں۔۔۔
ایک ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں۔۔۔
اب آپ کو ایک واپس کرنی پڑے گی!!!
اچھاااا ۔ ۔ آپ کا خیال ہے موجودہ بھابھی یہ سب برداشت کریں گی؟؟؟ ہم نے تو یہ سوچا تھا ۔ ۔ اس لیے چار ۔ ۔ خیر ایک سے ابھی معذرت کر لی ہے ۔ ۔ تو باقی تین کو شام چار بجے کا وقت دے دوں؟
 
Top