بوجھو تو جانیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں بوجھ پایا اور کوئی دوسرا رکن ادھر آیا ہی نہیں۔ ٹھہریں مجھے دوسروں کو ادھر مدعو کرنے دیں، شاید کوئی بوجھ پائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی یہ پہیلی تو کافی دیر سے پڑھ رہا ہوں، جواب نہیں سجھائی دے رہا۔ سارہ خود ہی بتا دیں :(
غلام
 

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

بالکل ٹھیک جواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
35.gif
 

الف عین

لائبریرین
ایک با ادب پہیلی میری طرف سے

رشتہ مری حیات کا بالشت بھر کا ہے
تن پر بھی میرے گوشت کسی جانور کا ہے
سوزِحیات سے ہوں سراسر جلی ہوئ
بجھتی ہے آ کے پاؤں میں سر کی لگی ہوئ
 

سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
پہیلی: وہ کونسی چیز ہے جو ہوتی تو ہماری ہے پر ہم سے زیادہ دوسرے استعمال کرتے ہیں۔۔۔
اگر آپ اچھے اور دوستانہ بندی یا بندے ہیں تو آپ کی تقریباً‌ہر چیز ہی ایسی ہوتی ہے :)
باتونی ہاتھی

آپ کی بات ٹھیک ہے ۔۔۔مگر وہ صرف عزیزواقارب کے لیے ہوتی ہے ۔۔۔۔ہر 1 لیے نہیں ۔۔۔۔جبکہ نام کوئی بھی لے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :)
 
Top