بوجھو تو جانیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب جواب تو آپ کا صحیح ہی لگتا ہے
اگر سبزیوں کے نام بھی لکھ دیں تو کیا ہی بات ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مولی اور گاجر دونوں ہی زمین کے اندر ہوتی ہیں اور ان کے پتے باہر ہوتے ہیں۔ اس لیے مولی کے سر پر ٹوپی نہیں کہہ سکتے۔

اور ہاں میں نے اوپر ایک سوال کیا ہوا ہے کہ “اللہ تعالٰی نے عبداً شکوراً کا لقب کس نبی کو عطا کیا تھا؟“
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

بینگن کے سر پر ٹوپی
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
مولی اور گاجر دونوں ہی زمین کے اندر ہوتی ہیں اور ان کے پتے باہر ہوتے ہیں۔ اس لیے مولی کے سر پر ٹوپی نہیں کہہ سکتے۔

اور ہاں میں نے اوپر ایک سوال کیا ہوا ہے کہ “اللہ تعالٰی نے عبداً شکوراً کا لقب کس نبی کو عطا کیا تھا؟“

ٹوپی والی تو گوبھی اور گاجر لکھا تھا۔۔۔
سر پر بال والی مولی لکھی تھی ۔۔۔۔

فہیم آئے تو پتا چلے تکے صحیح بھی ہیں یا نہیں ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ گاجر اور مولی کو ایک ہی صفت میں لکھنا تھا۔ گاجر کو گوبھی کے ساتھ نہیں ملانا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم تو لگتا ہے ان تمام سبزیوں پر عملی تجربہ کر کے دیکھیں گے پھر آئیں گے۔

اتنے میں میرے سوال کا جواب ہی لکھ دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی نہیں،

حضرت نوح علیہ السلام کو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
س) پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا حکم کس نماز کے دوران ملا تھا؟
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو جواب درست ہے عباس بھائی

اب ادھر “ ذہانت آزمائیں “ میں ہی لکھوں گا۔
 
Top