شمشاد نے کہا:اتنی جلدی جواب بھی آ گیا۔ اچھا اچھا سمجھ گیا کہ کیوں اتنی جلدی جواب آیا ہے۔![]()
ٹھہریں اب کوئی مشکل ڈھونڈ کے لاتا ہوں۔
تفسیر نے کہا:سر میں ہوں پر بال میں نہیں
بیسن میں ہوں پر دال میں نہیں
سریت میں ہوں پر چال میں نہیں
سرگم میں ہوں پر تال میں نہیں
میں کیا ہوں؟![]()
علمدار نے کہا:چلیں جی میں جواب بتا دیتا ہوں تاکہ اگلی پہیلی دی جا سکے-
= کے نشان کے اوپر / لگا دییں تو یہ بن جائے گا کہ 5+5 ان کا حاصل جمع 50 نہیں ہے-