سب سے پہلے بہت آسان۔۔۔
تین دوست ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گئے۔ 75روپے کھانے کا بل آیا۔ تینوں نے پچیس پچیس روپے ویٹر کو دیے۔ منیجر نے رعایت کرتے ہوئے 5روپے واپس کردیے۔ ویٹر نے سوچا کہ 5 روپے ان میں کیسے تقسیم کروں چنانچہ اُس نے ایک ایک روپیہ سب کو دیا اور دو روپے اپنی جیب میں رکھ لئے۔
اب 3 دوستوں نے چوبیس چوبیس روپے ادا کئے۔ کُل ہوئے 72 روپے۔ 2 روپے لئے ویٹر نے۔ ٹوٹل ہوگئے 74 روپے۔ بتائیں1 روپیہ کہاں گیا؟؟؟