بوجھو تو جانیں

دل مضطر

محفلین
سب سے پہلے بہت آسان۔۔۔ :)

تین دوست ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گئے۔ 75روپے کھانے کا بل آیا۔ تینوں نے پچیس پچیس روپے ویٹر کو دیے۔ منیجر نے رعایت کرتے ہوئے 5روپے واپس کردیے۔ ویٹر نے سوچا کہ 5 روپے ان میں کیسے تقسیم کروں چنانچہ اُس نے ایک ایک روپیہ سب کو دیا اور دو روپے اپنی جیب میں رکھ لئے۔
اب 3 دوستوں نے چوبیس چوبیس روپے ادا کئے۔ کُل ہوئے 72 روپے۔ 2 روپے لئے ویٹر نے۔ ٹوٹل ہوگئے 74 روپے۔ بتائیں1 روپیہ کہاں گیا؟؟؟ :)
 
فریب

محفلین
72 روپے میں سے 2 ویٹر نے رکھے تو 70 باقی بچے ناکہ 74
72 -2+5=75

72 دیے
2 ویٹر نے رکھ لیے
70 روپے ادا ہوئے
 
حجاب

محفلین
[align=left:400d2bf1cf] solve this paheli , the fishermen love me. but doctors hate me, kids want 2 eat me, i am 13 letter word who am i ??? hint .H.T...I..ME. [/align:400d2bf1cf]
 
حجاب

محفلین
قیصرانی یہ پہیلی مجھ سے کسی نے پوچھی تھی میں جواب پوچھ کے لکھوں گی صحیح ہے کہ نہیں پھر شاباش دوں گی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:

مجھے آپ کی شاباش کا انتظار رہے گا۔ ویسے یہ جو نام لکھا ہے، یہ ایک کیڑے یعنی ورم کا نام ہے۔ یہ ورم مچھیروں‌کو اس لئے پسند ہے کہ اس سے وہ مچھلیاں آسانی سے پکڑ سکتے ہیں اور ڈاکٹرز کو بیماریوں کی وجہ سے نا پسند ہے :)
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:

بچوں کے بارے میں نہیں لکھا آپ نے :?:
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
حجاب نے کہا:
قیصرانی یہ پہیلی مجھ سے کسی نے پوچھی تھی میں جواب پوچھ کے لکھوں گی صحیح ہے کہ نہیں پھر شاباش دوں گی :)
مجھے آپ کی شاباش کا انتظار رہے گا۔ ویسے یہ جو نام لکھا ہے، یہ ایک کیڑے یعنی ورم کا نام ہے۔ یہ ورم مچھیروں‌کو اس لئے پسند ہے کہ اس سے وہ مچھلیاں آسانی سے پکڑ سکتے ہیں اور ڈاکٹرز کو بیماریوں کی وجہ سے نا پسند ہے :)

شاباش قیصرانی :) آپ واقعی ذہین ہیں ، میں 4 دن سے سوچ رہی تھی سب کو ساتھ لگا دیا سوچنے پر جواب ندارد :oops:
شکر ہے آپ نے جواب بتایا ورنہ مجھے حلیم بنا کے کھلانی پڑتی بچت ہو گئی شکریہ :)
 
ماوراء

محفلین
مجھ سے ایک پہیلی پوچھی گئی تھی۔ میں نے تقریباً سب کو ایس ایم ایس کر کے پوچھا۔ دنیا کے کسی کونے سے مجھے جواب کسی نے صحیح نہ دیا۔ اور پھر مجھے سزا کے طور پر پیزا کھلوانا پڑا۔ مجھے پتہ ہوتا تو قیصرانی سے ہی پوچھ لیتی۔ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

کوئی بات نہیں۔ اب یاد رکھیئے گا
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب آپ ایسا کریں کہ اب حلیم بنا کر پہیلی بتانے والے کو بھیج دیں۔ کم از کم اسکے تو تین دن نکل جائیں گے۔ :wink:
 
Top