fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:
بھلے دیر سے ہی سہی بس آمد کو آید سے بدل لیں۔ دیر آید درست آید۔
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:
بھلے دیر سے ہی سہی بس آمد کو آید سے بدل لیں۔ دیر آید درست آید۔
دیر آید
وہ کیوں شمشاد بھائی
دیر آئے تو سنا تھا
زکریا نے کہا:ریچھ کا رنگ سفید تھا۔
شمشاد نے کہا:پہلے تو آپ نے ملٹی کلر لکھا تھا، تو کیا 4 کلو میٹر چلنے کے بعد اس کے رنگ اتر گئے، کچے تھے کیا؟
تفسیر نے کہا:دونوں کے جواب صحیح ہیں۔
اچھا باجو آپ وجہ بتائیں کہ آپ کا جواب کے صحیح ہونے کی کیاlogic ہے
پھر زکریا بتائیں گے کہ انہوں نے کسطرح اس پہلی کو حل کیا ۔
پھر شمشاد فیصلہ کریں گے کہ کس کے جواب کے نکات بہتر ہیں۔
اس وقت تک میں غائب ہوجاؤں گا۔
تفسیر نے کہا:
اوپر اور نیچے
صبح 8 بجے باجو نے پہاڑ کے دامن سے آہستہ آہستہ پہاڑ پر چڑھنا شروع کیا۔ جب وہ پہاڑ کی چوٹی پر پہنچیں تو شام کے 6 بج رہے تھے ۔ وہ رات کو چوٹی پر خیمہ لگا کر سو گئیں۔ دوسری صبح 8 بجے باجو نے پہاڑ پر سے آہستہ آہستہ اترنا شروع کیا اور بالکل وہ ہی راستہ اترنے کے لئے استعمال کیا جس راستہ سے وہ اوپر گئی تھیں۔ 2 بجے شام کو وہ پہاڑ کے دامن پہنچ گئیں۔
کیا پگڈنڈی پر ایسی جگہ ہے جہاں باجو دونوں دن ایک ہی وقت میں تھیں؟
نوٹ : زکریا کو جواب دینے میں دوسروں اراکیں کو 8 گھنٹوں کی lead دینی چاہئے