نیلم
محفلین
ہی ہی ہی ہی ہیاوئی سچی میں
ابھی دیکھتی ہوں کہیں میرا سر تو بڑا نہیں آخر اتنا دماغ سمایا کہاں ہے
ہی ہی ہی ہی ہیاوئی سچی میں
ابھی دیکھتی ہوں کہیں میرا سر تو بڑا نہیں آخر اتنا دماغ سمایا کہاں ہے
یہیں ہوں مانو.....نیرنگ خیال بھیا اب کہاں گئے ہیں؟
جی نہیں وہ لڑکی نہیں انٹی تھیں۔۔۔۔۔ایک لڑکی کار میں جارہی تھی ،
لڑکے نے لفٹ لے لی
لڑکا جب کار سے اترا
تو اُس نے لڑکی کا نام پوچھا
تو لڑکی نے کہا میری کار کا جو نمبر ہے
اُس میں ہی میرا نام ہے
دماغ ہے تو ڈھونڈ لینا .
کار کا نمبر یہ تھا
(WV733N)
ارے انیس بھیا!!!!! کیا بات کہہ دی!!!!جی نہیں وہ لڑکی نہیں انٹی تھیں۔۔۔ ۔۔
یہیں ہیں تو چپ چپ کیوں ہیں بھیایہیں ہوں مانو.....
گڑیا چپ چپ کہاں ہوں۔۔ چپ چپ تو آپ ہو۔۔ کدھر غائب ہو اتنے دن سے اور اب گلا کیسا ہے؟ اور بخار کا کیا حال ہے؟یہیں ہیں تو چپ چپ کیوں ہیں بھیا
تو پھر اتنی سیریس باتیں کیوں کرتے ہیں اور نیلم بہنا کے ساتھ بھی سیریس۔۔۔ ناٹ فئیر بھیاگڑیا چپ چپ کہاں ہوں۔۔ چپ چپ تو آپ ہو۔۔ کدھر غائب ہو اتنے دن سے اور اب گلا کیسا ہے؟ اور بخار کا کیا حال ہے؟
کسی نے پہیلی کا جواب بھی دیا یا نہیں؟
ہی ہی ہیدیا تھا لیکن نیلی آپی سے غلط جواب کی وجہ سے مار بھی پڑیاور ویسے بھی اس دھاگے کا اصول ہے کہ جس کو جواب آتا ہو وہ خاموش رہے گا۔۔۔ ۔۔۔
ہی ہی ہی
اچھا ہوا
دیا تھا لیکن نیلی آپی سے غلط جواب کی وجہ سے مار بھی پڑیاور ویسے بھی اس دھاگے کا اصول ہے کہ جس کو جواب آتا ہو وہ خاموش رہے گا۔۔۔ ۔۔۔
آپ کو مار پڑنا اچھا لگا ناں بھیادی دی جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو کیا اچھا لگا ویسے۔۔۔ ۔!!!!!!!
آپ کو مار پڑنا اچھا لگا ناں بھیا
آپ نے اتنی اتنی دیر سے بتایا۔ میں نے بڑی مشکل سے اپنے دماغ کو سوچنے پر مجبور کر کے جواب ڈھونڈتو لیا تھا لیکن اب آپ بتائیں کہ میرا نقصان کون پورا کرے گا؟نیلی آپی چھٹی پر ہیں ۔۔۔ ۔۔۔
وہ آئیں گی ت. جواب دیجیے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں نے ،،،، میں نے تو جواب دیا تھا(پنجابی والا)
ہاں آپ کے لئے یہ کہ جو بھی تھی تھی بڑی پتھر جیسی
الیکٹرک کولر مل رہا ہے؟وہ چھٹیاں لے کر گئی ہوئی ہیں
ویسے اپیا آپ الیکٹرک کولر کا رمضان میں کیا کریں گئ