بوجھو تو جانیں

بھلکڑ

لائبریرین
الیکٹرک کولر مل رہا ہے؟ :daydreaming:
یہ تو اور بھی اچھا ہوا۔ ویسے میں نے الیکٹرا واٹر کولر کا کہا تھا جو طارق عزیز شو میں طارق عزیز کہتے تھے ۔ درست جواب پر الیکٹرا آپ کا ہوا۔ :party:
اوکے
مجھے پڑھنے میں غلطی لگ گئی سوعی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا چلیں پھر جواب دیں تو وہ پتھر آپکا:lol::devil::grin:
نیلم کی غیرموجودگی میں ہی دے دوں جواب؟:thinking:

اوکے
مجھے پڑھنے میں غلطی لگ گئی سوعی
کوئی بات نہیں۔ آپ ویسے بھی محفل کے 'چھوٹوں' میں شامل ہیں تو طارق عزیز شو کہاں دیکھا ہو گا آپ نے بھی۔ :jokingly:
 

بھلکڑ

لائبریرین
نیلم کی غیرموجودگی میں ہی دے دوں جواب؟:thinking:


کوئی بات نہیں۔ آپ ویسے بھی محفل کے 'چھوٹوں' میں شامل ہیں تو طارق عزیز شو کہاں دیکھا ہو گا آپ نے بھی۔ :jokingly:
طارق عزیز ش. تو دیکھا ہے
جب بزم طارق عزیز تھا تب بھی۔۔۔
اور امی لوگ بتاتے ہیں کہ پہلے نیلام گھر کے نام سے تھا:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ الیکڑا تو کئی سالوں سے مرمت والی دکان پر پڑا ہے۔ اس کے پرزے ہی نہیں مل رہے اور فیکٹری نے کب سے بنانے بند کر دیئے ہوئے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ایک پہیلی میں بھی لکھتی ہوں۔

ایک تھی لڑکی
سٹار گیٹ کی دیوانی تھی
بادام بہت کم کھاتی تھی
تبھی تو
اپیا کو بُھول جاتی تھی
نام اگر کوئی پوچھے
بس اتنا اشارہ کافی ہے
'ع' سے شروع ہو نام ان کا
'ز' پر ختم ہو جاتا ہے
 
ایک پہیلی میں بھی لکھتی ہوں۔

ایک تھی لڑکی
سٹار گیٹ کی دیوانی تھی
بادام بہت کم کھاتی تھی
تبھی تو
اپیا کو بُھول جاتی تھی
نام اگر کوئی پوچھے
بس اتنا اشارہ کافی ہے
'ع' سے شروع ہو نام ان کا
'ز' پر ختم ہو جاتا ہے
بوجھ پانا مشکل ہے! خاص کر اس لیے کہ ان کی اردو بھی مشکل ہوتی ہے! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک پہیلی میں بھی لکھتی ہوں۔

ایک تھی لڑکی
سٹار گیٹ کی دیوانی تھی
بادام بہت کم کھاتی تھی
تبھی تو
اپیا کو بُھول جاتی تھی
نام اگر کوئی پوچھے
بس اتنا اشارہ کافی ہے
'ع' سے شروع ہو نام ان کا
'ز' پر ختم ہو جاتا ہے
اپیاااااااااا
کون ہے وہ گندی بچی جو اپیا کو بھول گئی؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں تو یہ چیک کر رہا تھا کہ آپ جاگ رہی ہیں کیا کیوں کہ میں تو سویا ہوا ہوں ۔۔۔ ۔۔بس موبایل نہیں چھٹ رہا ہاتھ سے:p
یہ بہت خطرناک طریقہ ہے چیک کرنے کا۔ کسی شاعر نے دیکھ لیا نا تو آپ کو اندازہ نہیں کیا ہو سکتا ہے :lightbulb: ۔
 
Top